30/06/2026
اب بھٹی ہسپتال میں الحمدللہ! پہلے کی طرح کوئین میڈیکل کالج، کے تمام سینئر کنسلٹنٹس، پروفیسرز، ایسوسی ایٹ پروفیسرز، اسسٹنٹ پروفیسرز اور ماہر ڈاکٹرز روزانہ مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
تشریف لائیں اور پہلے کی طرح اعلیٰ معیار کی تمام طبی خدمات، مشاورت اور علاج کی سہولیات سے بھرپور استفادہ کریں۔