18/07/2026
ڈیلی ٹاک پوڈکاسٹ کا ایک اہم حصہ۔🎙اس کلپ میں میں نے جعلی (Quack) فزیوتھراپسٹ کے نقصانات اور ایک مستند فزیوتھراپسٹ کا انتخاب کیوں ضروری ہے، اس پر بات کی ہے۔
اگر آپ یا آپ کے کسی اپنے کو فزیوتھراپی کی ضرورت ہو تو علاج شروع کرنے سے پہلے معالج کی اہلیت ضرور چیک کریں۔ آگاہی ہی بہترین حفاظت ہے۔
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔ 💙
Location: Bilqees hospital Kasur 5pm to 8pm
Kasur City Hospital 8pm to 10:30 pm