11/06/2026
تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت
ہم جہاں میں تری تصویر لئے پھرتے ہیں
♥️
حضرت مرشدنا و مولانا پیر طریقت سیدنا سردار علی شاه جیلانی دامت برکاتہم العالیہ (امیر جماعت اہلسنت پاکستان صوبہ سندھ)