09/02/2023
*لاجواب بال افزا۶ تیل*
نسخہ نمبر۔۔۔125
بالوں کو لمبا کرتا ہے بالوں کو سیاہ کرتا ہے بالوں کی سیاہی کو قاٸم داٸم رکھتا ہے نٸے بال ُا گتا ہے بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے نٸے بال اگتا ہے چمک دمک پیدہ کرتا ہے بالوں سے خشبوہ انا شروع ہوجاتی ہے سر کی خشکی ختم ہوجاتی ہے داڈھی کے لیے بھی بہت فاٸدہ مند ہے بال گرنے بند ہوجاتے ہیں بالوں کو بہت جلد لمبا کرتا ہے بالوں کو ملاٸم لمبا کرنا اس کا ادنہ سا کام ہے تمام ساٸیڈ افیکٹ سے پاک ہے
🌹 اجزا نسخہ 🌹
تخم کاہو 1 تولہ
خشخاش 1 تولہ
برگ حنا 1 تولہ
سکاکاٸی 1 تولہ
پوت ریٹھہ 1 تولہ
آملہ مصفی 2 تولہ
سعدکوفی 1 تولہ
حب الاس 1 تولہ
بالچھڑ 2 تولہ
چھڑیلہ 1 تولہ
تخم بھنگ 1 تولہ
تیزپات 1 تولہ
دھنیا 2 تولہ
پتری فولاد 2 تولہ
بنقشہ 2 تولہ
تخم تمہ 2 تولہ
ا،مبر بیل تازہ 250 گرام
گلو تازہ 250 گرام
برہمی بوٹی 1 تولہ
ہلیلہ 1 تولہ
بلیلہ 1 تولہ
بادیان 1 تولہ
منڈی بوٹی 1 تولہ
رتن جوت 1 تولہ
🍎 نسخہ کی تیاری 🍎
ان سب جڑی بوٹیوں کو موٹا موٹا کوٹ کر 6 کلو پانی میں رات بھر بھگو دیں اور صبح ابالیں جب پانی دو کلو رہ جاٸے تو چھان لیں اب اس کے اندر
روغن سرسوں 1/2 کلو
روغن تل 1/2 کلو
روغن زیتون 150 گرام
روغن ناریل 200 گرام
روغن آملہ 200 گرام
روغن ارنڈ 200 گرام
روغن کنجد 200 گرام
روغن تارا میرا 200 گرام
ڈال کر پانی جلا دیں اور تیل چھان کر محفوظ کریں اپ کا لاجواب بال افزا۶ تیل تیار ہے۔۔
قیمت۔۔۔1500
*حافظ دواخانہ اینڈ پنسار سٹور خانگڑھ شہر ضلع مظفرگڑھ*
*تیار شدہ دستیاب ہے منگوانے کیلئے رابطہ*
*حکیم حافظ محمد حسنین بھٹہ*
*03000394224*
*03170454224*