Rafiq.somro

Rafiq.somro Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rafiq.somro, Health spa, Khangarh.

"آپ کا چینل کا نام" میں خوش آمدید! کیا آپ مصروف ہیں اور جلدی میں فاسٹ فوڈ یا ہیلدی کھانے بنانا چاہتے ہیں؟ یہ چینل آپ کے لیے ہے۔ یہاں ملیں گی چائنیز، کانٹی نینٹل اور دیسی کھانوں کی جھٹ پٹ اور منفرد ترکیبیں۔

15/06/2026

اللہ تعالیٰ معاف فرمائے
موت دنیا دی سب توں واڈی حقیقت اے
اللہ تعالیٰ اس مزدور بھائی کی مغفرت فرمائے@@@

11/06/2026

آسانحہ مری🚨

ملتان کی گرمی سےبچنےکےلیےمری آئی فیملی کوآگ نےجلادیا😭

لوگ کھڑے تھےدیکھ رہےتھے چیخ رہےتھے بہت کوشش کی مگر کوئی کچھ نہ کر سکاہر کوئی بھاگا کسی نے پانی ڈھونڈا کسی نے مدد کے لیے پکارا مگر آگ سب سے زیادہ طاقتور نکلی وہ لمحہ کتنا کربناک ہوگا جب ایک انسان دوسرے انسان کو بچانا چاہے مگر اپنے ہاتھ خالی پائے،کہتے ہیں ایک ماں نے اپنے بچوں کو آخری بار گلے لگالیاآگ میں بھی انہیں اپنے سینے سے جدا نہ ہونے دیا اور دونوں اکھٹے جل گےیہ محبت نہیں یہ ماں کا دل ہے جو آخری سانس تک اپنے بچوں کے ساتھ رہا آج وہاں صرف راکھ نہیں،وہاں ماؤں کی دعائیں جلی ہیں بچوں کی ہنسی جلی ہےاور کئی گھروں کی دنیا اجڑ گئی ہےیہ ایک ایسا زخم ہے جو کبھی نہیں بھرےگاج ملتان کے ساتھ مری کی بھی ہرآنکھ اشک بارہے
آج دکھ نےشہر نہیں دیکھےآج دردنےفاصلے مٹا دیےہردل سوگوار ہر آنکھ نم ہے،یامیرے اللہ ان سب کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمااور ہمیں ایسی بے بسی دوبارہ نہ دیکھانامیرے مالک آمین۔@@@@@@

25/05/2026

Address

Khangarh
34350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafiq.somro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rafiq.somro:

Shortcuts

Share

Category