PSYCH-Stetho

Directions Website Contact the practice

PSYCH-Stetho It's Okay to ask for help. You don't have to fight your battle alone. TalkToUs Life Care Hospital, Gujranwala Cantt

ٹینشن چھوڑیں، جینا شروع کریں۔ آج ایک چھوٹا سا وقفہ لیں:✓ 5 منٹ گہری سانس✓ چائے اور ایک اچھی بات✓ کسی اپنے سے دل کی باتدم...
13/10/2026

ٹینشن چھوڑیں، جینا شروع کریں۔ آج ایک چھوٹا سا وقفہ لیں:
✓ 5 منٹ گہری سانس
✓ چائے اور ایک اچھی بات
✓ کسی اپنے سے دل کی بات

دماغ کا بھی چیک اپ ضروری ہے، جیسے دل کا۔

01/10/2026

ٹوٹی کہاں کمند
دو چار ہاتھ جب کہ لب بام رہ گئے

01/10/2026

باپ کی شفقت اس سے بہتر بیاں نہیں ہو سکتی تھی۔

01/10/2026
22/09/2026

پردیس ایسی چیز ہے کہ آیا نہیں جاتا۔

اور اگر ہم چاہتے تو ان کے گھر بیٹھے ان کی صورتیں بدل دیتے کہ نہ آگے بڑھ سکتے اور نہ پیچھے لوٹتے۔ القران
22/09/2026

اور اگر ہم چاہتے تو ان کے گھر بیٹھے ان کی صورتیں بدل دیتے کہ نہ آگے بڑھ سکتے اور نہ پیچھے لوٹتے۔
القران

وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے؟
11/09/2026

وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے؟

جب اپکا رب آپ پر مہربان ہو تا ہے تو وہ آپکو بلندیاں عطا کرتا ہے۔
11/09/2026

جب اپکا رب آپ پر مہربان ہو تا ہے تو وہ آپکو بلندیاں عطا کرتا ہے۔

ہمیں جو ملتا ہے اس میں اللّٰہ کی رحمت ہوتی ہے اور جو ہم سے  چھن جاتاہے اسمیں اسکی حکمت ہوتی ہے، وہ نہ چاہے تو ہماری نیکی...
11/09/2026

ہمیں جو ملتا ہے اس میں اللّٰہ کی رحمت ہوتی ہے اور جو ہم سے چھن جاتاہے اسمیں اسکی حکمت ہوتی ہے، وہ نہ چاہے تو ہماری نیکیاں ہمیں جنت میں نہیں لے کے جا سکتیں وہ نہ چاہے تو گناہ جہنم میں نہیں دھکیل سکتے، اور جسے وہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا۔۔

انسان کو اتنا نقصان اسکے اپنے گناہ بھی نہیں دیتے جتنا اسے اللّٰہ کی رحمت سے مایوسی دیتی ہے۔
11/09/2026

انسان کو اتنا نقصان اسکے اپنے گناہ بھی نہیں دیتے جتنا اسے اللّٰہ کی رحمت سے مایوسی دیتی ہے۔

Address

Kharian

Opening Hours

Monday 11:00 - 15:00
Tuesday 11:00 - 15:00
Wednesday 11:00 - 15:00
Thursday 11:00 - 15:00
Saturday 11:00 - 15:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSYCH-Stetho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to PSYCH-Stetho:

Shortcuts

Share