12/08/2026
اہم اطلاع برائے اہلِ علاقہ
معروف معالج ڈاکٹر آصف خان اورکزی
»MBBS, KMU,
»MCPS Medicine
»FCPS-IICardiology
کل سے اپنی ذاتی کلینک میں مریضوں کے معائنے کے لیے موجود ہوں گے۔
🕗 اوقاتِ کلینک: صبح 8 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک
ڈاکٹر صاحب صرف 3 دن کے لیے پشاور سے تشریف لائے ہیں، لہٰذا اہلِ علاقہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
دل کے امراض . بلڈ پریشر اور ذیابیطس دل اور سانس کی
بیماریاں نظامِ ہاضمہ جسمانی درد اور کمزوری جلد اور الرجیز
بخار اور انفیکشن
،دمہ ،،یرقان،جوڑوں کا درد، وغیرہ کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ھے۔۔۔۔
اور دیگر طبی مسائل کے لیے ماہر ڈاکٹر سے معائنہ کروانے کا بہترین موقع۔
اپنی صحت کا خیال رکھیں، بروقت معائنہ کروائیں۔
📍 پتہ: DHQ ہسپتال، مستی میلہ، ضلع اورکزئی کے بالمقابل
Contact No:
0307 5181705
0306 9083053