Dr sadam hussain consultant pulmonologist

Dr sadam hussain consultant pulmonologist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr sadam hussain consultant pulmonologist, Doctor, Kohat.

12/06/2026
04/06/2026

خوشخبری برائے ہنگو!
پہلی مرتبہ ہنگو میں اسپائرو میٹری ٹیسٹ (Spirometry Test) کی سہولت دستیاب
📍 پتہ:
Janus Pharmacy، بھگٹو چوک، ہنگو
🕗 اوقات کار:
پیر تا جمعہ
صبح 8:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک
📞 واٹس ایپ / رابطہ:
0303-9413338
اسپائرو میٹری ٹیسٹ کے اشارے (Indications):
سانس پھولنا (Dyspnea)
دمہ (Asthma) کی تشخیص اور فالو اپ
COPD / دائمی کھانسی
تمباکو نوش مریض
سینے میں گھرگھراہٹ (Wheezing)
بار بار سانس کی انفیکشن
پھیپھڑوں کی کارکردگی کا جائزہ (Lung Function Assessment)
سرجری سے پہلے پھیپھڑوں کا معائنہ (Pre-operative Evaluation)
اپنے پھیپھڑوں کی صحت کا بروقت معائنہ کروائیں!

🎉 اہلِ ہنگو کے لیے خوشخبری! 🎉پہلی مرتبہ ہنگو میں ایک ریگولر میڈیکل اینڈ چیسٹ اسپیشلسٹ (پلمونولوجسٹ) کی خدمات دستیاب۔🫁 ڈا...
01/06/2026

🎉 اہلِ ہنگو کے لیے خوشخبری! 🎉
پہلی مرتبہ ہنگو میں ایک ریگولر میڈیکل اینڈ چیسٹ اسپیشلسٹ (پلمونولوجسٹ) کی خدمات دستیاب۔
🫁 ڈاکٹر صدام حسین کنسلٹنٹ میڈیکل اینڈ چیسٹ اسپیشلسٹ (پلمونولوجسٹ)
🎓 MBBS (KMU-SMC) 🎓 MCPS Medicine 🎓 FCPS Pulmonology 🎓 MOH (UAE)
اب پیر سے ہفتہ تک باقاعدگی سے مریضوں کا معائنہ اور علاج۔
🩺 امراضِ سینہ: ✔️ دمہ (Asthma) ✔️ COPD ✔️ ٹی بی (Tuberculosis) ✔️ نمونیا (Pneumonia) ✔️ مسلسل کھانسی ✔️ سانس پھولنا ✔️ خون والی کھانسی ✔️ پلورل ایفیوژن ✔️ ILD اور دیگر امراضِ سینہ
🩺 دیگر امراض: ✔️ ذیابیطس ✔️ ہائی بلڈ پریشر ✔️ بخار ✔️ معدے کے امراض ✔️ عمومی طبی مسائل
📍 مقام: بھگھٹو چوک، جانس فارمیسی، ہنگو
🕗 اوقات کار: صبح 8:00 تا 9:00 بجے دوپہر 1:00 تا 3:00 بجے واٹس ایپ: 03039413338ح

30/05/2026

ڈاکٹر صدام حسین داوڑ
میڈیکل اینڈ چیسٹ اسپیشلسٹ (پلمونولوجسٹ)
ان شاء اللہ ڈاکٹر صدام حسین
بروز ہفتہ 23-05-2026 کو دستیاب ہوں گے۔
⏰ اوقاتِ کار:
صبح 8:00 بجے تا 9:00 بجے
دوپہر 1:00 بجے تا 3:00 بجے
📍 پتہ:
جانس فارمیسی، بغھاٹو مارکیٹ، ہنگو
📞 رابطہ نمبر:
0333-9285990
📱 واٹس ایپ نمبر:
03039413338

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr sadam hussain consultant pulmonologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category