05/06/2026
🌹 خوش آمدید 🌹
کوہستان میڈیکل اینڈ سرجیکل کمپلیکس کی جانب سے تمام معزز مہمانوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
بالخصوص محترم سینیٹر خرم ذیشان ایڈووکیٹ صاحب کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ اعزاز، فخر اور مسرت ہے۔ آپ کی آمد نہ صرف ہمارے ادارے کے لیے حوصلہ افزا ہے بلکہ صحت کے شعبے کی بہتری اور عوامی خدمت کے عزم کو مزید تقویت بخشنے کا ذریعہ بھی ہے۔
کوہستان میڈیکل اینڈ سرجیکل کمپلیکس آپ کو اور اصلاحی کیمٹی پٹن کے تمام ممبران کو خوش آمدید کہتا ہے اور آپ کی اس قیمتی تشریف آوری پر دلی تشکر کا اظہار کرتا ہے۔
🌷 آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ افتخار ہے۔
fans