میڈیکل انفورمیشن

میڈیکل انفورمیشن Follow me

پھیپھڑوں کے امراض زیادہ تر بچوں ہی کو کیوں لاحق ہوتے ہیں ؟پھیپھڑوں کے امراض ان لوگوں میں زیادہ ہوتے ہیں جن میں کسی بھی و...
26/06/2025

پھیپھڑوں کے امراض زیادہ تر بچوں ہی کو کیوں لاحق ہوتے ہیں ؟

پھیپھڑوں کے امراض ان لوگوں میں زیادہ ہوتے ہیں جن میں کسی بھی وجہ سے ان جراثیم کے خلاف ' اینٹی باڈیز ' ( وہ اجسام جو پہلی بار جراثیم کے داخل ہوتے وقت پیدا ہوتے ہیں اور انہیں جسم سے خارج کرتے ہیں ، پھر خون میں ہی رہتے ہیں، اگر دوبارہ وہی جراثیم داخل ہو جائیں تو امراض لاحق ہونے سے پہلے ہی جرثومہ کو جسم سے خارج کرتے ہیں )کی کمی ہوتی ہے۔

بچوں میں ابھی یہ ' اینٹی باڈیز ' خون میں نہیں ہوتے لہٰذا وہ امراض میں مبتلا ہو جاتے ہیں، جس طرح کپڑا جتنا صاف اور سفید ہو اتنے جلدی داغ نظر آتے ہیں۔

HASSAN

Address

Kohistan Tikai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میڈیکل انفورمیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share