28/07/2026
۔
اگر آپ پیشاب کی نالی کی بیماری، گردوں کی پتھری، بار بار پیشاب آنا، بانجھ پن، ویریکوسیل، مردانہ کمزوری یا دیگر یورولوجی اور اینڈرولوجی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں تو خاموشی اختیار کرنے کے بجائے بروقت تشخیص اور مناسب علاج کروائیں۔
جدید طبی سہولیات، جدید تشخیصی طریقوں اور بین الاقوامی معیار کے مطابق علاج کے ذریعے بہت سے ایسے مسائل کا مؤثر اور محفوظ حل ممکن ہے جنہیں اکثر لوگ لاعلاج سمجھتے ہیں۔
یاد رکھیں، بروقت علاج نہ صرف بیماری سے نجات دلاتا ہے بلکہ آپ کی صحت، اعتماد اور معیارِ زندگی کو بھی بہتر بناتا ہے۔
ڈاکٹر محمد طارق شبیر سنانواں
MBBS (KEMU), MS Urology (KEMU)
کنسلٹنٹ یورولوجسٹ، اینڈرولوجسٹ اور میل انفَرٹیلٹی اسپیشلسٹ
📍 ڈاکٹر اقبال کھکھ سرجیکل ہسپتال کالی پل کوٹ ادو
☎️ 03086001877
☎️ 03454339175
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں، کیونکہ بروقت تشخیص ہی بہترین علاج کی پہلی سیڑھی ہے۔