13/09/2026
ڈبل چن کی وجہ سے تصویروں میں چہرہ موٹا لگتا ہے؟ 😟
جاولائن نظر نہیں آتی؟ اور لوگ عمر زیادہ سمجھتے ہیں؟
اب سرجری کے بغیر بھی ڈبل چن کم کی جا سکتی ہے۔ 🔥
اس ویڈیو میں ڈاکٹر سید نور اکبر بخاری بتا رہے ہیں کہ HIFU ٹریٹمنٹ کیسے ڈبل چن کو ٹائٹ اور کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
✅ بغیر سرجری
✅ بغیر نشان
✅ کم وقت میں پروسیجر
✅ بہتر جاولائن اور فیشل شیپ