02/08/2026
*کوٹ ادو میں سماعت کے بین الاقوامی معیار کا علاج!*
*اب نہ ملتان جائیں، نہ لاہور کے چکر لگائیں*
*اور نہ ہی عطائی معالجوں سے پیسے اور صحت برباد کریں!*
*ڈاکٹر برکت علی خان*
*بی ایس آڈیالوجی، ایم ایس ہیرنگ سائنس*
*کنسلٹنٹ آڈیولوجسٹ، گورنمنٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال مظفر گڑھ*
*سابقہ آڈیولوجسٹ، ائیرنیٹ ہیرنگ سسٹم اسلام آباد*
*ماہرِ سماعت و گفتار*
اسلام آباد اور مظفر گڑھ کا تجربہ، اب آپ کے اپنے شہر کوٹ ادو میں۔
✅ *اعلیٰ تعلیم + بڑے اداروں کا تجربہ*
✅ *جدید ڈیجیٹل آلہ سماعت*
✅ *مکمل آڈیالوجی ٹیسٹ اور پروفیشنل فٹنگ*
🕓 *وقت:* روزانہ شام 04 بجے تا 08 بجے رات
📍 *جگہ:* مہر غلام اکبر میموریل ہسپتال، کوٹ ادو
📞 *رابطہ:* 06622-43500
*مستند ماہر، بڑا تجربہ، جدید ٹیکنالوجی - سب ایک جگہ*