TapBall Hub

TapBall Hub 🏏 Pakistan's go-to shop for cricket tape balls & gear. Fast delivery. Best prices. Game on! 🛒

06/07/2026

درد کی کوئی زبان نہیں ہوتی💔
کیسے پتھر دل اور بے غیرت لوگ ہوتے ہیں جو اپنی بیٹیوں کی جبری شادی کر کے ان کی زندگی کو ہمیشہ کے لیے جہنم بنا دیتے ہیں
بلاشبہ یہ گھٹیا ترین لوگ ہوتے ہیں جن کو اپنی بیٹیوں پر بھی رحم نہیں آتا۔

05/07/2026

صحافی :اسحاق ڈار کے نواسے رضا کا کیس CCD کو دیا جائے ۔
لاہور پولیس : نہیں یہ کیس ہم خود دیکھیں گے۔
( دہرا معیار چیک کریں )

05/07/2026

اس معاشرے میں عورت غیر محفوظ ہے
جگہ جگہ درندے پھر رہے ہیں
اپنی بہن بیٹیوں کی حفاظت خود کریں

لاہور کے مختلف علاقوں میں گٹروں کے بل بھی تقسیم کیے جا رہے ہیں۔خدارا کوئی یہ بھی بتائے کہ ایک عام آدمی آخر کتنے بوجھ اٹھ...
04/07/2026

لاہور کے مختلف علاقوں میں گٹروں کے بل بھی تقسیم کیے جا رہے ہیں۔

خدارا کوئی یہ بھی بتائے کہ ایک عام آدمی آخر کتنے بوجھ اٹھائے؟ بجلی کا بل، گیس کا بل، پانی کا بل، انکم ٹیکس، گھر کا کرایہ، بچوں کی اسکول اور ٹیوشن فیس، روزمرہ کے بڑھتے ہوئے اخراجات… اور اب گٹروں کے بل بھی؟

اگر ایک غریب پر ہر روز ایک نیا مالی بوجھ ڈال دیا جائے تو وہ آخر اپنے بچوں کا پیٹ کیسے پالے؟ اپنے گھر کا چولہا کیسے جلائے؟

حالات یہ ہیں کہ سڑک کنارے ریڑھی لگانے نہیں دی جاتی، دکان کے باہر سامان رکھنے پر کارروائی ہو جاتی ہے، پیٹرول مہنگا ہو چکا ہے، اور جو شخص رزقِ حلال کمانے کے لیے گھر سے نکلتا ہے، اسے مختلف اداروں کی کارروائیوں اور سختیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

04/07/2026

مدنی صاحب اٹھنے کی کوشش کرتے، معتقدین لٹانے کی ، زندگی تھی تو بچ گئے ورنہ لوگوں نے مارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی ، پورا میڈیکل بورڈ مولانا صاحب نُوں اگے ٹورن واسطے آ گیا ۔ قبلہ اللہ آپ کو صحت زندگی دے ،
دوبارہ منبر پر آئیں تو سب سے پہلے عوام کو یہ بتائیں کہ چن مکھن ! بےہوش یا نیم بےہوش شخص کو کبھی زبردستی پانی نہیں پلاتے ، یہ پھیپھڑوں میں جا کر سانس بند کر سکتا ہے ، دوسرا CPR صرف اس وقت دیتے ہیں جب نبض چلنا یا دل دھڑکنا بند ہو جائے ، ہوش و ہواس والےکو جو بیچارہ اٹھنے کی بھی کوشش کر رہا ہو ، اسے زبردستی CPR وہ بھی معدے میں ، نہیں دیتے ۔ اور اگر دینا ضروری بھی ہو تو پیٹ میں گُدگُدی کرکے ,, سی ۔ پیار ،، نہیں دیتے پوری قوت سے سینہ دباتے ہیں ۔ 🙏
شغل میلے کے ساتھ عوام کو یہ آگاہی بھی ضرور دیں پلیز ۔ ورنہ یہ آپ کے چَن اور مَکھن ملائی دوسرے لوگوں کو بھی بی پی اور شوگر لو ہونے پر پیٹ میں CPR دیتے پھریں گے ، اور بے ہوش بندے کو پانی پلا کے کہیں گے کھانسی لوو ، کھانسی لوو ۔۔۔ جیسے آپ کو کہا ۔۔۔ اور پھر کہیں گے
ٹُر گئے یار محبتاں والے ۔۔۔ نالے ای لے گئے ہااسے 🥹🙄

آصفہ عنبرین قاضی

04/07/2026

المناک حادثہ 💔
انسان سوچتا کیا ہے اور ہوتا کیا ہے
سامان سو برس کا اور پل کی خبر نہیں
افغانستان میں روڈ حادثہ🙏
سب کچھ یہاں ہی رہ جائے گا

03/07/2026

عوام کے ہر قیمتی پارسل کے ساتھ ریلوے والوں کا سلوک ملاحظہ فرمائیں
اور غالب گمان ہے یہ والے پارسل پاکستان پوسٹ آفس کے ہی ہوں گے
باقی پرائیویٹ کوریئر کمپنیاں بھی تقریباً ایسے ہی ملتا جلتا سلوک کرتی ہیں

02/07/2026

غربت گھر کی عزت کا تماشہ بنا دیتی ہے
عزت کو سڑک پر لے آتی ہے
خدا کسی دشمن پر بھی یہ وقت نا لائے

01/07/2026

عمروں میں 70 ، 80 سال کا فرق ہوتا ہے ، نانا ہوں یا دادا ، وہ بچوں کے پہلے اور بچے ان کے آخری دوست ہوتے ہیں ۔ کتںا پیارا رشتہ ہے یہ ❤️

01/07/2026

جیو نے پہلے رسول کریم کے خاکے شائع کیے ،اب اپنے چینل سے نشر ہونے والے ایک ڈرامے میں ایک بگڑی لڑکی سے مسجد نبوی کی تصاویر والی کتاب زمین پر پھینکوا دی ۔
سوال یہ ہے کہ ایک ایسی لڑکی کا کردار جو بگڑی ہوئی ہے اس کے کمرے میں اسلامی کتاب کا کیا کام ہے ۔
یہ سب پلانٹڈ اور جان بوجھ کر کروایا جاتا ہے ۔
میر شکیل الرحمن کو جوتے مار کر جیو پر مکمل پابندی لگانی چاہئے ۔
یہ اپنی حرام توپیوں سے باز نہیں آنے والا ۔

Address

بسمہ اللہ ٹاؤن فیز 3، نزد الحیات گارڈن ٹاؤن بائی پاس
Multan
32350

Telephone

+923130578550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TapBall Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to TapBall Hub:

Share