Dr-salman alyani orthopedic surgeon

Dr-salman alyani orthopedic surgeon Orthopedic by profession learner by heart it's about my professional journey and everyday event

ابھی تو وہ جیل میں اس کے نام سے اتنا خوف ہے سوچو جس دن وہ باہر آ گیا ان کے کیا حالات ہوں گے
28/08/2026

ابھی تو وہ جیل میں
اس کے نام سے اتنا خوف ہے
سوچو جس دن وہ باہر آ گیا ان کے کیا حالات ہوں گے

ڈیرہ غازی خان خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لیے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات...
25/08/2026

ڈیرہ غازی خان خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لیے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

زخمیوں کو اللہ تعالیٰ جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ


24/08/2026

کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیو کے ذریعے وائرل ہونے والی ٹیچر کو گرفتار کر لیا گیا 🔥

22/08/2026

کل شہر میں پھر ایک تماشا لگا

21/08/2026

ہمارے وسیب کے لوگ ہر پاخانے کی جگہ کی بیماری کو بواسیر سمجھ کر اپنی مرضی سے اس کا علاج کرتے رہتے ہیں

ڈیرہ  غازیخان  کے مشہور ڈاکٹر پر فالج کا اٹیک۔دعا صحت کی اپیل ڈاکٹر صفدر سعید ان کو فالج ہوا ہے اس وقت لاہور ہسپتال میں ...
20/08/2026

ڈیرہ غازیخان کے مشہور ڈاکٹر پر فالج کا اٹیک۔
دعا صحت کی اپیل
ڈاکٹر صفدر سعید ان کو فالج ہوا ہے اس وقت لاہور ہسپتال میں ہیں تمام دوستوں سے دعا صحت کی اپیل کی گئی ہے اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جلد صحیت دے آمین

20/08/2026

شفا انٹرنیشنل ہسپتال اگر کروڑوں روپے بھی اپنی پرموشن پر لگا دیتا تو اتنی مشہوری نہیں ہونی تھی جتنی عمران خان کی وجہ سے پچھلے 24 گھنٹے میں ہوئی ہے

18/08/2026

اس قوم کو پتہ نہیں کب عقل آئے گی

مظفرگڑھ کی تیز دھوپ میں ڈی سی صاحب انگریزی سوٹ اور کالا چشمہ پہنے، سیلاب سے متاثرہ لوگوں کا سامان خود اٹھا کر منتقل کر ر...
16/08/2026

مظفرگڑھ کی تیز دھوپ میں ڈی سی صاحب انگریزی سوٹ اور کالا چشمہ پہنے، سیلاب سے متاثرہ لوگوں کا سامان خود اٹھا کر منتقل کر رہے تھے ۔

08/08/2026

آپ سب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ میرے YouTube چینل کو ضرور Subscribe کریں۔ آپ کی محبت اور سپورٹ میرے لیے بہت اہم ہے۔ ❤️🙏
https://youtube.com/?si=55pIFIc9-ikh4Chq

Address

Kot Chutta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr-salman alyani orthopedic surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category