CITI Hospital & Dental Clinic Kotla

CITI Hospital & Dental Clinic Kotla سٹی ہسپتال فراہم کر رہا ہے کوٹلہ اور گردونواح کے لوگوں کو معیاری طبی سہولیات انکی دہلیز پر۔

برائے رابطہ : 03427613856

22/07/2026

کوٹلہ عرب علی خان، جہاں ایک وقت میں معیاری اور جدید ڈینٹل سروسز کا تصور بھی مشکل تھا، آج الحمدللہ سٹی ڈینٹل کلینک جدید سہولیات کے ساتھ لوگوں کو معیاری اور قابلِ اعتماد ڈینٹل سروسز فراہم کر رہا ہے۔

گزشتہ چھ ماہ کے دوران کوٹلہ عرب علی خان کی عوام نے جس طرح سٹی ڈینٹل کلینک پر اعتماد کا اظہار کیا، اس پر ہم تہہ دل سے ان کے مشکور ہیں۔

اس کامیابی میں سب سے بڑا کردار ڈاکٹر محمدابرار کا ہے، جن کی انتھک محنت، لگن اور وژن نے اس خواب کو حقیقت کا روپ دیا اور اس منصوبے کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔

ان شاء اللہ، ہماری کوشش ہمیشہ یہی رہے گی کہ کوٹلہ عرب علی خان اور گرد و نواح کے لوگوں کو جدید، معیاری اور قابلِ اعتماد ڈینٹل سروسز اپنے ہی شہر میں فراہم کرتے رہیں۔ 🦷

کیا واقعی دانت نکلوانا ہی ہر خراب دانت کا واحد حل ہے؟ 🤔اگر آپ بھی یہی سمجھتے ہیں، تو ایک لمحہ رکیں!ہر خراب یا درد کرنے و...
21/07/2026

کیا واقعی دانت نکلوانا ہی ہر خراب دانت کا واحد حل ہے؟ 🤔

اگر آپ بھی یہی سمجھتے ہیں، تو ایک لمحہ رکیں!

ہر خراب یا درد کرنے والا دانت نکالنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جدید Root Canal Treatment کی مدد سے اکثر قدرتی دانت کو بچایا جا سکتا ہے، تاکہ آپ کی مسکراہٹ بھی برقرار رہے اور چبانے کی طاقت بھی۔

❌ بغیر مشورے کے دانت نہ نکلوائیں۔
✅ پہلے ماہر ڈینٹسٹ سے معائنہ ضرور کروائیں۔

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں اور جانیں کہ آیا آپ کا دانت بچایا جا سکتا ہے۔

📞 0321-6280943

سٹی ڈینٹل کلینک کوٹلہ

زیر نگرانی ڈاکٹر محمد ابرار (ڈینٹل سرجن)

اوقار کار:
صبح 9 بجے تا دوپہر 3 بجے
(ناغہ بروز جمعہ)

“ہم کوشش کرتے ہیں کہ آپ کا قدرتی دانت ہمیشہ محفوظ رہے۔” 🦷

اب کوٹلہ میں پہلی دفعہ بزریعہ کیمرہ ناک کان اور گلی کا معائنہ ممکن۔ڈاکٹر محمد اقبال (ماہر امراض ناک کان گلہ) ڈاکٹر عمر م...
21/07/2026

اب کوٹلہ میں پہلی دفعہ بزریعہ کیمرہ ناک کان اور گلی کا معائنہ ممکن۔

ڈاکٹر محمد اقبال (ماہر امراض ناک کان گلہ) ڈاکٹر عمر محسن کے بیرون ملک ہونے کے باعث سٹی ہسپتال کوٹلہ میں ناک کان گلے کے مریضوں کی مکمل تشحیص اور علاج کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔

اوقات کار :
صبح 9 بجے تا شام 5 بجے تک
(روزانہ بلا ناغہ)

برائے رابطہ: 03427613856

05/07/2026

اب کوٹلہ میں پہلی دفعہ ناک کان اور گلے کا معائنہ اور تشحیص بزریعہ کیمرہ ممکن۔

ڈاکٹر عمر محسن کے بیرون ملک ہونے کے باعث ڈاکٹر محمد اقبال (ماہر امراض ناک کان گلہ) سٹی ہسپتال کوٹلہ میں ناک کان گلے کے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔

اوقات کار:
صبح 9 بجے تا شام 5 بجے
روزانہ (بلاناغہ )

برائے رابطہ: 03427613856

دانتوں کا علاج کرانے سے پہلے شوگر کے مریضوں کے لئے ضروری ہدایات۔دانتوں سے متعلق کسی بھی شکایت کی صورت میں آج ہی رابطہ کر...
03/07/2026

دانتوں کا علاج کرانے سے پہلے شوگر کے مریضوں کے لئے ضروری ہدایات۔

دانتوں سے متعلق کسی بھی شکایت کی صورت میں آج ہی رابطہ کریں۔

سٹی ڈینٹل کلینک کوٹلہ
زیر نگرانی : ڈاکٹر محمد ابرار (ڈینٹل سرجن)

برائے رابطہ: 03006296780

23/05/2026

سٹی ڈینٹل کلینک - کوٹلہ کا پہلا اور واحد معیاری ڈینٹل کلینک

سٹی ہسپتال فراہم کر رہا ہے کوٹلہ اور گردونواح کے لوگوں کو معیاری طبی سہولیات انکی دہلیز پر۔

برائے رابطہ : 03427613856

اب کوٹلہ میں پہلی دفعہ  پلمونولوجسٹ (پھیپھڑوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹر) سٹی ہسپتال کوٹلہ میں بروز اتوار ( صبح 10 بجے سے دن...
20/05/2026

اب کوٹلہ میں پہلی دفعہ پلمونولوجسٹ (پھیپھڑوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹر) سٹی ہسپتال کوٹلہ میں بروز اتوار ( صبح 10 بجے سے دن 2 بجے تک) مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

ڈاکٹر احمد شعیب شیخ زائد ہسپتال لاہور سے پلمونولوجی میں اپنی ٹریننگ مکمل کر چکے ہیں اور گزشتہ کچھ عرصے سے لاہور میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

For Appointment - Please Call:
03427613856
03006296780

19/05/2026

سٹی ڈینٹل کلینک کو کوٹلہ اور گردونواح کے لوگوں کے بھر پور اعتماد کے باعث کوٹلہ کا پہلا معیاری ڈینٹل کلینک ہونے کا اعزاز حاصل ہو چکا ہے جو کوٹلہ ارب علی خان کے لوگوں کو ماہر ڈینٹل سرجن کی زیر نگرانی بہترین ڈینٹل سروسز فراہم کر رہا ہے۔

زیر نگرانی:
ڈاکٹر محمد ابرار (بی ڈی ایس)
سئینیر ڈینٹل سرجن

اوقات کار:
صبح 10 بجے تا دن 4 بجے تک

برائے رابطہ: 03187820204

16/05/2026

سٹی ہسپتال کوٹلہ نے 10 مئی 2026 کو چوہدری فیصل صدیق لنگڑیال (مرحوم) کے ایصال ثواب کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس کیمپ میں 100 سے زائد مریضوں کو طبی معائنے کی سہولت فراہم کرنے کے علاوہ مفت ادویات کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا گیا۔

سابق چئیر مین چوہدری محسن لنگڑیال کے بھائی اور ڈاکٹر عمر محسن لنگڑیال کے چچا ، چوہدری فیصل صدیق کے ایصال ثواب کے لئے سٹی...
06/05/2026

سابق چئیر مین چوہدری محسن لنگڑیال کے بھائی اور ڈاکٹر عمر محسن لنگڑیال کے چچا ، چوہدری فیصل صدیق کے ایصال ثواب کے لئے سٹی ہسپتال کوٹلہ منعقد کر رہا ہے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ۔

10 مئی 2026 ۔ بروز اتوار
صبح 10 بجے تا دن 4 بجے تک

میڈیکل کیمپ میں موجود ڈاکٹرز کی تفصیل۔

ڈاکٹر محسن نواز ۔ میڈیکل اسپیشلسٹ
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس
سئینیر رجسٹرار عزیز بھٹی ہسپتال گجرات

ڈاکٹر نوید عالم ۔ ای این ٹی اسپیشلسٹ
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس

ڈاکٹر حارث جاوید ۔ سکن اسپیشلسٹ
ایم بی بی ایس، ایم آر سی پی

Address

Near CBS Mart, Main Bhimber Road
Kotla
50990

Telephone

+923427613856

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CITI Hospital & Dental Clinic Kotla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to CITI Hospital & Dental Clinic Kotla:

Shortcuts

Share