Spells.pk

Spells.pk علم کا سمندر تیرے ہاتھ میں ہے

السلام علیکم!میرے تمام دوست، جو ایک عرصے سے میرے ساتھ جڑے ہوئے ہیں، وہ میری نیچر سے بخوبی واقف ہیں۔ میں کبھی بھی کوئی غی...
19/07/2025

السلام علیکم!
میرے تمام دوست، جو ایک عرصے سے میرے ساتھ جڑے ہوئے ہیں، وہ میری نیچر سے بخوبی واقف ہیں۔ میں کبھی بھی کوئی غیر ضروری یا فالتو پوسٹ نہیں کرتا۔ ہمیشہ اسی وقت کچھ کہتا ہوں جب کوئی اہم بات ہو۔

اس پوسٹ کو غور سے پڑھئے گا
یہ عقل والوں کے لئے اس میں اشارے ہیں

آج کا موضوع بے حد خاص ہے: "شرفِ مشتری"
یعنی مشتری اگلے مہینے اپنی پوری طاقت، مستی اور عروج میں آنے والا ہے۔

ہر سیارہ ایک مخصوص وقت کے بعد اپنے شرف کی حالت میں آتا ہے۔ یعنی وہ اُس برج میں داخل ہوتا ہے جو اس کا مخصوص یا موزوں برج ہوتا ہے۔ اس وقت اُس کی قوت اور سعد توانائی پوری شدت سے ظاہر ہوتی ہے۔ اسی وقت کو "شرف کا وقت" کہا جاتا ہے، اور یہ ہر سیارے کے لیے مخصوص ہو سکتا ہے۔

سیارہ مشتری تقریباً 12 سال بعد شرف کی حالت میں آتا ہے، اور افسوس کی بات یہ ہے کہ عاملین اور نجومیوں نے مشتری کو صرف دولت کے ساتھ منسوب کر رکھا ہے۔
جاہل عاملین اور خود ساختہ نجومیوں نے پیسہ کمانے کے چکر میں
حالانکہ پیسہ کمانے میں کوئی حرج نہیں،
لیکن کم از کم اس شعبے کا علم تو حاصل کر لو۔

جس شعبہ کو پیسہ کمانے کے لئے تم چُن رہے ہو صرف چند نجوم کی اور جفر کی ترجمہ شُدہ کتابیں پڑھ کر تم ماہر بن گئے
اس کی مثال ایسے ہی ہے کتابوں سے پڑھ کر دل کے ڈاکتر بن جاؤ گھر بیٹھے بیٹھے اور جا کر کسی کا دل کھول کر بیٹھ جاؤ ایسا نہیں ہوتا

ہمارے پاکستان میں یہ ایک المیہ بن چکا ہے کہ ہر شخص خود کو اُس کام میں ماہر ظاہر کر رہا ہے جس کی اُس نے تربیت تک نہیں لی ہوتی۔
لیکن مشورہ دینے میں ضرور شامل ہوتا ہے۔
واقعی یہ بھی ایک "کمال" ہے، پاکستان کے فراڈ عاملین اور نجومیوں کا۔

شرفِ مشتری کو زیادہ تر صرف دولت سے جوڑا جاتا ہے،
حالانکہ حقیقت میں یہ وقت روحانی ترقی، علمی بلندی اور شعوری وسعت کے لیے ایک بہترین موقع ہوتا ہے۔

بہت غور سے پڑھنا ان باتوں کو اب

میں نے خود اپنے بہت سے مشہور نجومی و ماہر جفار دوستوں کو پوچھا
"فرض کریں کوئی سائل آپ کے پاس آئے اور کہے کہ وہ شرفِ مشتری، شرفِ قمر یا شرفِ زہرہ کی لوح بنوانا چاہتا ہے، تو آپ کیا کریں گے؟"
جواب:
"سائل کا نام اور والدہ کا نام لے کر ان کے اعداد نکالتے ہیں، پھر کسی قرآنی آیت مبارکہ کے اعداد ملا کر ایک نقش ترتیب دیتے ہیں، اُسے دھات پر کندہ کر دیتے ہیں۔ بس یہی شرفِ مشتری کی لوح ہے۔"

میں نے کہا: واہ! کیا کمال ہے۔ ایسے نجومی اور جفار تو ایوارڈ کے مستحق ہیں!
اب ذرا آگے سنیں:
کچھ اور "جفار حضرات" سے جب یہی سوال کیا کہ "آپ شرف کی لوح کیسے تیار کرتے ہیں؟"
تو جواب آیا:
"ہم شرفِ مشتری کے مخصوص حروف لیتے ہیں اور سائل کے نام کے اعداد میں مکس کر کے لوح تیار کر دیتے ہیں۔"
میں نے پوچھا:
"کون سے حروف لیتے ہیں شرفِ مشتری کے؟"
جواب آیا: "ھ، و، ز، ح"
یہ وہ چار حروف ہیں جو، ان کے بقول، تمام کتابوں میں لکھے گئے ہیں۔
میں نے پوچھا:
"ان چار حروف میں ایسی کیا بات ہے جو آپ نے مان لیا کہ یہ مشتری سے تعلق رکھتے ہیں؟"
جواب سن کر میں تو ان تمام دوستوں کا مرید ہو گیا

جواب تھا فلاں کتاب میں لکھے ہیں دیکھ لو میں نے کہا کیا یہ دلیل ہے کہ فلاں کتاب میں کسی مصنف نے لکھ دیا ہے تو کیا یہ حروف مشتری ہو گئے کہتے جی بلکل یہ وہ لوگ ہیں علم جن سے اتنا ہی دور ہے جتنا گدھے کے سر سے سنگھ
میں نے کہا:
"بس؟ فلاں مصنف نے لکھ دیا تو آپ نے مان لیا؟ یہ دلیل تو کسی اہلِ علم کی نہیں ہو سکتی۔"

اسی گفتگو سے اندازہ ہو گیا کہ یہ لوگ محض نام کے ماہر ہیں، اور لوگوں کو لوٹنے کے سوا کچھ نہیں جانتے۔

میرا ایک آخری سوال ریڑح کی ہڈی رکھنے والا سوال تھا:
"یہ حروف اور نام کے اعداد جو آپ شرفِ مشتری میں استعمال کرتے ہیں، وہ کس ابجد سے لیتے ہیں؟"
جواب آیا: "ابجدِ قمری سے"
میں نے کہا:
"واہ واہ! اگر چاند کے لیے الگ ابجد ہے، سورج کے لیے الگ، تو مشتری کی اپنی ابجد کہاں غائب ہو گئی؟"
چاند آبی عنصر سے تعلق رکھتا ہے اور مشتری آتشی عنصر سے تعلق رکھتا ہے آگ اور پانی کو ملا کر تم لوگ وڈے سائنس دانوں سے بھی اگے نکل گئے ہو
یہ سنتے ہی ان کے چہرے فق ہو گئے، اور ان کی بولتی بند۔ بولتی بند ہونی ہی ہونی تھی کیوں کے علم سے لاکھوں میل دور رہتے ہیں

یہ لوگ لیکن عوام کا ہجوم ان ہی کے پاس بہتر ہے کیونکہ عوام کھری اور سچی باتیں کرنے والے کہاں پسند آتے ہیں

یہ وہ لوگ ہیں جن کا علم سے کوئی واسطہ نہیں۔
اللہ کے فضل اور مرشدِ سرکار کی عطا سے ہمیں مشتری کے حقیقی حروف بھی معلوم ہیں اور اس کی اصل ابجد بھی، جو بزرگوں نے ہر سیارے کے لیے الگ الگ ترتیب دی ہے۔
یہ سب علم ہمارے سینوں میں محفوظ ہے۔
ہم کسی کتاب میں لکھی ہوئی بات کو اندھا دھند نہیں مانتے۔سوائے قران پاک کے
ہم دلیل، منطق، اور حقیقی علم کی بنیاد پر ہر بات کو سمجھتے ہیں:

کس حرف کا کیا مطلب ہے؟
کون سی ابجد کیوں مخصوص ہے؟
شرف کیا ہے؟

کس درجے پر ہوتا ہے؟ اور کیوں اس شرف پر سائل کی پیدائش وقت سیارے ڈگری اور نام کے زائچہ سے سیارے ڈگری کہاں کھڑی ہے کونسی چیز اس شرف میں سائل کو فائدہ دے سکتے ہے بس اس کو تحریک دے دی جائے تو کیا ہوگا

سائل کا پیدائشی زائچہ کیا کہتا ہے؟ یہ شرف میں اس کے لئے علم ہے دولت ہے یا وسعت وسائل ہیں

زائچہ روحی کیا بتاتا ہے؟ ان سب کے بارے

پھر ہم اس کے زائچے کے مطابق مشتری کی ڈگری اور اس سے منسوب مخصوص حروف اخذ کرتے ہیں۔پھر ڈگری کے حروف اخذ کئے جاتے ہیں

پھر نام کا
نام کا زائچہ بناتے ہیں،
اور اُس کے مطابق حرفِ مشتری کو گرفت میں لاتے ہیں۔ پھر جا کر ایک سائل کے لئے لوح مشتری تیار ہوتی ہے
پھر اس کو مکمل تسخیر شفاف کرنے کا عمل کچھ دن جاری رہتا ہے تا کے شرف کے دوران جو دوسرے سیاروں کی نیگٹو انجریز کو لوح سے جدا کیا جاتا ہے یہ بھی بزرگوں کے عطا کردہ علم میں سے بڑا علم ہے لوح سے دوسرے سیاروں کی نیگٹیو انجریز کو الگ کرانا

لوح سے باقی سیاروں کی انرجیز کو نیگٹیو انرجیز کو الگ کرنا

اب اتا زبردست مرحلہ
علم فتائیل سے سائل کے پہلے سے موجود سیاروں کی نیگیٹو انرجیز کو الگ کیا جاتا ہے نیوٹرل کیا جاتا ہے تا کے لوح کی انجریز کے ساتھ خرابی نہ ہو

اس کے بعد علمِ فتائل سے مخصوص فتیلے تیار کیے جاتے ہیں جو سائل کم از کم 9 دن استعمال کرتا ہے
تاکہ اُس کے آس پاس موجود سیاروں کی نیگیٹو انرجیز ختم ہو جائیں۔ علم فتائل کے تو یہ نجومی نام سے بھی واقف نہیں قانون علم تو دور کی بات ہے
تب جا کر اصل لوح استعمال میں آتی ہے — جو ابجدِ مشتری سے تیار کی جاتی ہے، سائل کے مخصوص وقت، مزاج اور زائچہ کے مطابق۔

یاد رکھیں:
یہ سب بچوں کا کھیل نہیں۔
یہ محض "نقش بنا کر دھات پر کندہ کر دینا" نہیں ہوتا۔
یہ علم ہے، روحانی فن ہے، تدبیر ہے، ذمہ داری ہے۔

اللہ کے فضل سے تمام علم ہمارے سینوں میں اپنی اصل حقیقت کے ساتھ محفوظ ہے۔

مشتری 12 سال بعد شرف میں آتا ہے۔
ایسے نایاب وقت کو ان جاہل عاملین کے ساتھ ضائع نہ کیجیے۔
یہ وقت بہت قیمتی ہوتا ہے۔
موجودہ دور کے خود ساختہ عاملین و نجومیوں سے بچیں مجھے ایک عرصہ ہو گیا ہے ان خود ساختی کتابی جاہل عملین و نجومیوں کی تیار کردو لوحوں سے سائلین کا علاج کرتے ہوئے کیونکہ یہ جاہل لوگ جتنا زبردست شرف ہو گا اتنا زبردست جہالت کی وجہ سے تباہی بھی ہو گی ان لوگوں سے بچیں اپنا پیشہ سب کچھ محفوظ رکھیں
یہ علم الواح علم عملیات سے بلکل الگ علم ہے جس کا ذکر کسی کتاب میں نہیں ملتا یہ لوگ عام نقش بنانے کے طریقے کو ہی شرف کے دوران لکھ لینے کو ہی شرف کی لوح مانتے ہیں جو اول درجہ کی علمی جہالت ہے

اصل علم سے بنائی گئی لوح چاہئے کسی بھی سیارے کے شرف کی ہو
علمی و روحانی تدبیر کے طور پر ایک دفعہ انسان کو بتا پتا دیتی ہے کوئی روحانی تدبیر ہوئی علمی طور

آپ کا بھائی اپ کا دوست قیصر رفیق اگر کچھ معلومات چاہئے ہوں تو حاضر ہے 03084747471

اللہ کے فضل سے علم کو نیو راستے کی طرف  لے کر جاناے کا منصوبہ ہے جو جلد مکمل ہو گا مکمل  پہلگام حملہ کا مکمل پوسٹ مارٹم ...
28/04/2025

اللہ کے فضل سے علم کو نیو راستے کی طرف لے کر جاناے کا منصوبہ ہے جو جلد مکمل ہو گا
مکمل پہلگام حملہ کا مکمل پوسٹ مارٹم اور نتائج
قیصر کی زبانی

✓✓ Powerful Astrology Predictions on the Latest Pakistan-India Situation – April 2025 – With Young Astrologer Qasir → For ContactPhone +92-3004081787 - Wha...

اسلام علیکم تمام دوستوں کو یارو تو میترو ایک چھوٹا سا انٹرویو دیا ہے  بابو سے بچانے کے لئے اس دیکھ کر کچھ حوصلہ دو ٹھیک ...
16/04/2025

اسلام علیکم تمام دوستوں کو یارو تو میترو ایک چھوٹا سا انٹرویو دیا ہے بابو سے بچانے کے لئے اس دیکھ کر کچھ حوصلہ دو ٹھیک ہے بلکل بیکار گیا ہے
Digital baba jee
ایپلیکشن کو لے کر
انکر شگفتہ صاحبہ کے ساتھ
قیصر رفیق کا انٹر ویو

Digital Baba Jee aik aisi digital app hai jo rohani uloom ko modern technology ke zariye sab ke liye dastiyab banati hai.Is video mein hum milte hain Digital...

جی کچھ دوستوں نے جو مزید نشاندہی کی تھی وہ تبدیلیاں کر کے نیو ورزن بنا دیا گیا ہے اور  اس کی 2 فائلز ہیں کچھ لوگوں کے مو...
02/12/2024

جی کچھ دوستوں نے جو مزید نشاندہی کی تھی وہ تبدیلیاں کر کے نیو ورزن بنا دیا گیا ہے اور اس کی 2 فائلز ہیں کچھ لوگوں کے موبائلز اگر نہ چلے تو وہ دوسری ڈونلوڈ کر لیں
پہلا لنک
https://spells.pk/babajee.apk
دوسرا لنک
https://spells.pk/babajee2.apk

یہ لیں لنک یہ پلے سٹور پر نہیں ملے گا اور کل تک اس کو دلیٹ کر دیا جائے گا ڈون لوڈ فرما لیں فیس بک فریندز اور اس کمال ورز...
28/11/2024

یہ لیں لنک یہ پلے سٹور پر نہیں ملے گا اور کل تک اس کو دلیٹ کر دیا جائے گا ڈون لوڈ فرما لیں فیس بک فریندز اور اس کمال ورزن کو اپنے ذاتی استعمال میں رکھیں
https://spells.pk/babajee.apk

اللہ کے فضل سے علم ایک پاک چیز ہے لالچ سے ہٹ کر دیکھو گے تو علم سے مشورہ لو گے تو بیشک حیران ہو جاؤ یہ نتیجہ ہے جو کہ 31...
03/09/2024

اللہ کے فضل سے علم ایک پاک چیز ہے لالچ سے ہٹ کر دیکھو گے تو علم سے مشورہ لو گے تو بیشک حیران ہو جاؤ یہ نتیجہ ہے جو کہ 31 اگست کا تھا تنقید کرنے والوں کے منہ سے ان شاء اللہ آج کچھ نہیں نکلے باقی ھوڑی دیر میں ویڈیو بھی آجاتی ہے

ہمارے دوست تو ہم کو کچھ سیکھانے کو تیار ہی نہیں تو ہم نے سوچا ہم رکویسٹ کر لیتے ہیں 16 اشکال پر تمام ماہرین کی رائے لیں ...
17/05/2024

ہمارے دوست تو ہم کو کچھ سیکھانے کو تیار ہی نہیں تو ہم نے سوچا ہم رکویسٹ کر لیتے ہیں 16 اشکال پر تمام ماہرین کی رائے لیں ہر خانے میں تا کہ ہر کسی کے نقطہ نظر سے علم سے تجرباہ سے اگاہ ہو سکیں ہم سب دل کھول کر حصہ لیں لیکن مکمل تجربات پر

گُزارش ہے صرف مجرب نسخہ بتائیں چاہے انباکس میں چاہے ادھر بہت شکر گزار
25/04/2024

گُزارش ہے صرف مجرب نسخہ بتائیں چاہے انباکس میں چاہے ادھر بہت شکر گزار

21/04/2024

علم رمل میں نقطہ کو چلا کر ذائچہ نقطہ سے ذائچہ بنانے نے میری بینڈ بچا کر رکھ ڈالی ہے
😤😤

اسلام علیکم تمام دوستوں کے لئے یہ پوسٹ ان دوستوں کے لئے ہے جو کسی نہ کسی طرح عملیات کی فیلڈ سے تعلق رکھتے ہیں ان کو عامل...
23/03/2024

اسلام علیکم
تمام دوستوں کے لئے یہ پوسٹ ان دوستوں کے لئے ہے جو کسی نہ کسی طرح عملیات کی فیلڈ سے تعلق رکھتے ہیں ان کو عاملین کہا جاتا ہے
خواہ وہ خود کے لئے شوق رکھتے ہیں خواہ وہ باہر لوگوں کے لئےکام کرتے ہیں

اب بہت سے عاملین حضرات انباس میں یا واٹس ایپ پر آ کر ہم کو بتا رہے ہوتے ہیں کہ یہ Private Section کیوں بند ہے اس کو کھولو تم منافق ہو اب اگے جواب نہ ملنے پر ہم کو مختلف بھاشن دے رہے ہوتے ہیں ہم سن رہے ہوتے ہیں
سوچا ان سب دوستوں کے لئے ایک پوسٹ لگا دی جائے
آپ تمام دوست جب بابا جی ایپلیکیشن کھولتے ہیں سب سے پہلی جو چیز آتی ہے وہ
عاملین سے نجات بابوں سے نجات صرف عام عوام کے لئے
اسکا مطلب یہ ہے کہ جو ایپلیکیشن بنائی گئی ہے وہ عاملین کے لئے ہے ہی نہیں جب ایک چیز عاملین کے لئے ہے ہی نہیں تو پھر عاملین کو آگ کس بات کی لگی ہوئی ہے Private Section کو لے کر
اس ایپلیکیشن کا مطلب ہی عام عوام کا پیسہ لوٹنے والے یا ویسے نقش دے دے کر لوگوں کا وقت برباد کرنے والے ایسے تمام عناصر سے عوام کی جان چھوڑوانا ہے اور اللہ کے فضل سے ہم اس میں کامیاب بھی ہوئے ہیں

اب عاملین اور عام عوام میں فرق دیکھیں میرے پاس ابھی 18 مثالیں ہیں صرف 3 مثالیں دوں گا لفظ با لفظ

مثال نمبر 1
مجھے بہت عرصہ دراز سے ایک خاتون ہیں شمع جی انباکس میں بول رہی تھی قیصر بھائی میرے شوہر سے میں بہت تنگ ہو بہت ہی گند بولتے ہیں کچھ کریں میں نے ہمیشہ ہی معضرت کر لی
ان کے پاس جب یہ ایپلیکیشن گئی انھوں نے بندش سیکشن میں جا کر بغیر کچھ پوچھے طلسم بندش استعمال کیا اور نتیجہ اللہ پاک کے ہاتھ ہے وہ ان کو مل گیا مجھے میسج آیا قیصر بھائی کمال کر دیا اتنے پیسے عاملین کو دے کر بھی وہ نہیں ہو پایا جو اپ کی ایپلیکیشن سے فری میں ہو گیا
اور وہ بھی صرف شائد 6 دنوں میں کمال کی بات ہے جو عمل بندش سیکشن میں جا کر اس خاتون نے استعمال کیا مجھے اس سے 18 سے 20 دنوں میں نتائج ملتے ہیں لیکن انھوں نے 6 دنوں میں حاصل کر لیا
مثال نمبر 2:
میرے ایک دوست جن سے میری لڑائی چل رہی ہے عملیات کو لے کر ہی لیکن دوست کمال کہ ہیں انھوں نے مجھے مسیج کیا
قیصر لڑائی اپنی جگہ چیز کمال ہے میں نے کہا جی بوس کیسے بولا تیری میری لڑائی تیری بھابی کی وجہ سے ہوئی تھی کے تم کچھ کر نہیں رہے تھے اور میں تجھے بار بار بولتا تھا کہ یار یہ مجھے لفٹ نہیں کرواتی امیر بہت ہے اپنی مرضیاں کرتی ہے میں نے کہاں ہاں کہتا تیری ایپلیکیشن میں جا کر میاں بیویں سیکشن میں جر کر میں نے ایک طلسم بنایا اور اس کو پلانا شروع کر دیا اور ایک پاس رکھا قیصر تم گھر آو اور نتیجہ خود دیکھ لو باقی باتیں چھوڑو خود اپنی انکھو سے نتیجہ دیکھ لو جا کر میں نے جو دیکھا وہ کمال تھا دل تسلی میں آ گیا کے مقصد اس پروجیکٹ کا پورا ہوا ہے

مثال نمبر 3 : میری کلاس فیلو کا شوہر جو کہ بہت بہت سخت انہتا کا سخت ہے بیوی کو پیر کی جوتی سمجنے والا انسان ہے وہ لڑکی نے ایپلیکیشن استعمال کی ہے اور 14 دنوں میں کمال کا نتیجہ نکلا اور مجھے نہیں بتایا مجھے کال آئی قیصر آج افطاری میری طرف مین حیران کے پاگل لڑکی تیرے شوہر سے لاسٹ مجھے فالتو میں گالیاں پڑ گئی تھی کہتی قیصر تم میرے بھائوں جیسے اچھے دوست ہو یہ اللہ جانتا ہے تم آو یقین مانیں دل نہیں کر رہا تھا میں کلمہ پڑھا گہناہوں کی معافی مانگی اور چلا گیا ہمت کر کے ادھر گیا ہوں وہ بھائی مجھے خود لینے باہر آئے ہیں اچھا حوال احوال کیا خوب مذاق چلا کولج کے کافی قصے بھی سنائے گئے
اس سب کے بعد مین نے اس سے پوچھا یہ کمنی یہ کیسے ہوا
کہتی قیصر صاحب ہم آپ کے محتاج تھوڑی نہ ہیں یہ لیں بابا جی ایپلیکیشن اور اگر کوئی کام ہو تو کر لیجئے گا کام کی چیز ہے پھر ہم دونوں نے ایک قہقا مارا اور میں واپس آ گیا

نتیجہ :
دو طرح کے لوگ ہیں عاملین رونا ڈال رہے ہیں کے private section کا واویلہ مچا رہے ہیں اور اس علم سے محروم ہیں جو ان کو حاصل ہے اور دوسری طرف عام لوگ ہیں جن کو کوئی لینا دینا نہیں ہے 24 گھنٹوں میں محبوب تابع کرنے سے ان کے لئے یہ نعمت ہے
اور وہ کمال درجہ اپنے مسائل کا حل کررہے کوئی واویلہ نہیں مچا رہے کسی ایک عام انسان نے مجھے نہیں کہا کہ Private Section کھول دیں صرف واویلہ عاملین کا ہے
جن سے نجات کے لئے ایپلیکیشن بنائی گئی ہے
اور وہ یہ واویلہ کرتے رہیں گے ایسے ہی تو اللہ لوگوں کو علم سے دور رکھتا ہے
وہ ایک شعر ہے نہ کمال کا
(( لا حاصل حاصل کو بدصورت بنا دیتا ہے))
عاملین کے لئے جب جو چیز بنائی جائے گی وہ بس عملین کی لئے ہو گی اس میں عام انسانوں کا کوئی لینا دینا نہیں ہو گا
فل حال ہم عاملین کی اُمیدوں پر پورا نہیں اُتر سکتے

تمام دوست ایپلیکیشن کو اپڈیٹ فرما لیں google playstore se کوڈ کی بہت ساری غلطیاں ختم کر دی ہیں ان شاء اللہ کریش فری ہی چ...
10/03/2024

تمام دوست ایپلیکیشن کو اپڈیٹ فرما لیں google playstore se کوڈ کی بہت ساری غلطیاں ختم کر دی ہیں ان شاء اللہ کریش فری ہی چلے گی ضرب سیکشن اور نام سیکشن اور طلسمات میں کافی بہتری کر دی گئی ہے یا اس پر کلک کر کے update kr len

Address

Liberty Markit Opposite Police Station
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spells.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Spells.pk:

Share