11/08/2026
H.Pylori - معدے کا زخم 😣
علامات: کھانے کے بعد درد، گیس، متلی، وزن کم ہونا
حل: بروقت ٹیسٹ + 14 دن کا علاج + پرہیز
تیز مرچ، چائے، کولڈ ڈرنک سے بچیں ✅
الشفاء فیملی کلینک | ڈاکٹر قربان علی ملک
-