Dr.Naveed Iqbal - Pulmonologist

Directions

Dr.Naveed Iqbal - Pulmonologist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.Naveed Iqbal - Pulmonologist, Doctor, Lahore.

16/09/2026

جہانزیب خان صاحب کی صاحبزادی کی شادی کی پرمسرت تقریب میں سلسلہ چشتیہ صابری کے معروف روحانی پیشوا صاحبزادہ پیر راشد شمیم صابری صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا، جن کی پرنور صحبت اور شفقت نے اس دن کو اور بھی یادگار بنا دیا

14/09/2026
13/09/2026

اسٹاف کی ضرورت ہے! 🩺💼
​میر چیسٹ کلینک، جہانیاں کو اپنے نئے پراجیکٹ کے لیے تجربہ کار اور فعال طبی عملے کی ضرورت ہے۔
​👨‍⚕️ زیرِ نگرانی: ڈاکٹر نوید اقبال کھنڈ
(کنسلٹنٹ چیسٹ سپیشلسٹ / ماہر امراض سینہ و پھیپھڑے)
​درکار اسامیاں:
1)​ایکسرے ٹیکنیشن (X-Ray Technician)

2)​لیبارٹری ٹیکنیشن (Lab Technician)

​قابلیت: متعلقہ شعبے میں ڈپلومہ اور تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
​📌 خواہش مند امیدوار اپنے کوائف (CV) یا درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
📞 رابطہ نمبر (واٹس ایپ / کال): 03346076339
​📍 مقام: بالمقابل گیٹ نمبر 2، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال، علامہ اقبال شاپنگ سینٹر، جہانیاں

انشاءاللہ بہت جلد! 🫁✨​اہلیانِ جہانیاں اور گردونواح کے لیے خوشخبری! اب سینے، پھیپھڑوں اور سانس کی تمام بیماریوں کا جدید ت...
13/09/2026

انشاءاللہ بہت جلد! 🫁✨
​اہلیانِ جہانیاں اور گردونواح کے لیے خوشخبری! اب سینے، پھیپھڑوں اور سانس کی تمام بیماریوں کا جدید ترین طریقوں سے علاج اور تشخيص کے لیے "میر چیسٹ کلینک" (Meer Chest Clinic) بہت جلد باقاعدہ اپنی خدمات کا آغاز کرنے جا رہا ہے۔

05/09/2026

جو توں چاہنا ایں اوہ نئیں ہونا
ہو نئیں جاندا کرنا پیندا اے
عشق سمندر ترنا پیندا اے
سکھ لئی دکھ وی جرنا پیندا اے
حق دی خاطر لڑنا پیندا اے
جیون دے لئی مرنا پیندا اے

01/09/2026

Dr. Kabir - Best Skin Specialist and Best Aesthetic Dermatologist ❤️❤️❤️
❤️❤️❤️

❤️
31/08/2026

❤️

THQ Mailsi Diaries  ❤️❤️
29/08/2026

THQ Mailsi Diaries ❤️❤️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Naveed Iqbal - Pulmonologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category