26/06/2026
*کانوں میں مسلسل "سیں سیں" یا "گھنٹی" کی آواز؟* 🔊
یہ *Tinnitus* ہو سکتا ہے۔
*Tinnitus کیا ہے؟*
کان یا دماغ میں ایسی آواز محسوس ہونا جو باہر موجود ہی نہ ہو۔ جیسے سیٹی، گھنٹی، بھنبھن یا پانی بہنے کی آواز۔
*نظر انداز نہ کریں اگر:*
✅ نیند میں خلل پڑ رہا ہے
✅ توجہ/کام میں مشکل ہو رہی ہے
✅ آواز بڑھتی جا رہی ہے
✅ چکر یا سماعت کمزور ہو رہی ہے
*اچھی خبر:* صحیح تشخیص اور علاج سے Tinnitus کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
*Prof. Dr. Athar Adnan Uppal*
Consultant ENT & Head Neck Surgeon
*Mumtaz Rafiq Healthcare, PCHS Ghazi Road, Lahore*
*📞 0321 4374781*
*🕒 Clinic Timings: 5:00 PM to 9:30 PM*
اپنے کانوں کی صحت کو سنجیدہ لیں۔ Share کریں - ہو سکتا ہے کسی کو ضرورت ہو۔