03/09/2026
ہاسٹل اور میس کی سہولیات کسی بھی ڈاکٹر کے لیے بنیادی ضروریات ہیں، خصوصاً اُن ڈاکٹروں کے لیے جو دن رات مریضوں کی جانیں بچانے کے لیے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (PIC) کے ڈاکٹرز انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ہاسٹل میس کو فوری طور پر کھولا جائے اور اس شدید گرم و حبس زدہ موسم میں ایئر کنڈیشنرز کے کنکشن فوری بحال کیے جائیں۔
ڈاکٹرز کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھنا ناقابلِ قبول ہے۔
مطالبہ صرف سہولت کا نہیں، بنیادی حق اور انصاف کا ہے