10/06/2026
جوڑوں اور کمر کا درد صرف عمر بڑھنے کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ مسلسل بیٹھے رہنا، غلط پوسچر، جسمانی دباؤ اور روزمرہ کی مصروفیات کم عمری میں بھی ہڈیوں اور جوڑوں کے مسائل پیدا کر سکتی ہیں۔ بروقت تشخیص اور درست علاج آپ کو ایک متحرک اور بہتر زندگی دینے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
ماہر آرتھوپیڈک مشورے کے لیے ڈاکٹر وقاص جاوید سے رابطہ کریں
ا📞 Call: 0306 060 3646
ا🌐 Visit: www.bonescure.com