Mayo Hospital, Lahore

Mayo Hospital, Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mayo Hospital, Lahore, Hospital, Mayo Hospital, Lahore.

14/11/2022
26/05/2021
05/01/2021

بہاولنگر/ڈپٹی کمشنر کا اچانک ہسپتال کا دورہ

بہاولنگر:ڈپٹی کمشنر شعیب خان جدون کا رات گئے اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتاءل کا دورہ.

بہاولنگر:ایمرجنسی اور وارڈز میں موجود ڈاکٹرز اور عملہ کی حاضری کو چیک کیا.

بہاولنگر:وارڈز میں متعدد ڈاکٹرز اور دیگر عملہ کی غیر حاضری پر شدید غم و غصہ کا اظہار.

بہاولنگر:مختلف وارڈز میں ڈیوٹی سے غیر حاضر 9 ڈاکٹرز کو ملازمت سے برخاست کردیا.

بہاولنگر:گائنی وارڈ میں غیر حاضر ہونے پر ڈاکٹر مسرت صدیق کو نوکری سے فارغ کردیا گیا.

بہاولنگر:گائنی وارڈ میں تعینات ڈاکٹر ندا کو غیر حاضری پر سرنڈر کرکے سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری رپورٹ کرنے کا حکم.

بہاولنگر:چلڈرن وارڈ میں ڈاکٹر حامد کو بھی غیر حاضر ہونے پر نوکری سے برخاست کردیا گیا.

بہاولنگر:ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر انعام اللہ چلڈرن وارڈ میں تعینات کو بھی نوکری سے فارغ کردیا دیا.

بہاولنگر:ایمرجنسی میں تعینات ڈاکٹر معاذ اور حالا شاہد دونوں کو غیر حاضرہونے پر نوکری سے برخاست کردیا گیا.

بہاولنگر:ڈاکٹر علی رضا اور ڈاکٹر محمد عباس کی لاپرواہی پر وضاحت طلب.

بہاولنگر:ڈاکٹر عبدالوہاب کو سسیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری رپورٹ کرنے کا حکم.

بہاولنگر:غفلت برتنے پر غلام مرتضی بلڈ لیب ٹیکنیشن سے بھی وضاحت طلب.

بہاولنگر:گائنی وارڈ میں ڈیوٹی پر موجود نرس نازیہ عامر کو غفلت برتنے پر شوکاز نوٹس جاری.

بہاولنگر:ایم ایس ڈی ایچ کیو کو ہسپتال صفائی کے ناقص انتظامات,مینجمنٹ, پراپر لائٹنگ نہ ہونے,ڈاکٹرز ڈیوٹی پر نا ہونے پر وضاحت طلب.

18/07/2020

(این این آئی)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال کرنے کی تردیدکردی ۔جمعرات کو اپنے بیان میں معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں‘انہوںنے کہاکہ ایسا کوئی اقدام حکومت کے زیر غور نہیں‘انہوںنے کہاکہ اسی طرح سرکاری ملازمین کو پنشن اور دیگر مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبریں بھی درست نہیں

11/03/2019

گلے ملنا کیسا ہوتا ہے۔

Address

Mayo Hospital
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mayo Hospital, Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category