Psychological Healing

Psychological Healing This page is about Online Psychological Services, Counseling, Mental Health, Psychological Healing & Consultation.

عمر میں بڑا ہونا اَن گنت تجربات اور کامل عقل کی دلیل نہیں ہے🩶
17/08/2025

عمر میں بڑا ہونا
اَن گنت تجربات
اور
کامل عقل کی دلیل نہیں ہے🩶

اگر تُم باشعور ہو کر بھی شعور نہیں پھیلاتے تو تُم آنے والی نسلوں کے لیے مُجرم ہو💯
17/08/2025

اگر تُم باشعور ہو کر بھی
شعور نہیں پھیلاتے
تو
تُم آنے والی نسلوں کے لیے
مُجرم ہو💯

اللہ کی رحمت کبھی ختم نہیں ہوتی۔اگر آزمائشیں ہیں تو ان کا حل بھی ہے۔وہ اپنے بندوں کو بے سہارا نہیں چھوڑتا۔ہر اندھیری رات...
27/03/2025

اللہ کی رحمت کبھی ختم نہیں ہوتی۔
اگر آزمائشیں ہیں تو ان کا حل بھی ہے۔
وہ اپنے بندوں کو بے سہارا نہیں چھوڑتا۔
ہر اندھیری رات کے بعد نیا سورج نکلتا ہے۔
تمہیں اپنی مشکلات پر نہیں، اللہ کی قدرت پر دھیان دینا چاہیے۔
مایوسی کو خود پر حاوی مت ہونے دو۔
تمہاری ہر دعا کا جواب دیا جائے گا، بس وقت کا انتظار کرو۔
یہ دنیا آزمائش ہے، یہاں سکون کی تلاش بےکار ہے۔
اصل راحت صبر اور اللہ پر یقین میں ہے۔
کبھی بھی اپنی دعا کی قبولیت پر شک نہ کرو۔
جو چیز لکھی ہے، وہ تمہیں مل کر رہے گی♥️✨

جہاں پانی بہتا ہے وہاں سبزہ اگتا ہے اور جہاں ندامت کے آنسو بہتے ہیں وہاں رحمت خداوندی کا نزول ہوتا ہے💯
25/03/2025

جہاں پانی بہتا ہے وہاں سبزہ اگتا ہے
اور
جہاں ندامت کے آنسو بہتے ہیں
وہاں رحمت خداوندی کا نزول ہوتا ہے💯

Address

Lahore, Pak
Lahore
92

Telephone

+923094482356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psychological Healing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Psychological Healing:

Shortcuts

Share

Category