03/11/2023
’مجھے خوشی ہے کہ ہم جیت گئے، لیکن دنیا کی حالیہ صورتحال دیکھ کر میں زیادہ خوشی محسوس نہیں کر رہی۔‘
انہوں نے کہا کہ ’سب سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ میں ناامید محسوس کررہی ہوں، مجھے لگتا ہے کہ میں ان معصوم لوگوں کے لیے کچھ نہیں کرسکتی، میں اس دنیا میں امن چاہتی ہوں، کاش ہم انسانیت کا بھی سوچیں۔‘
https://www.dawnnews.tv/news/1215196/