Doctor Asbah

Directions Website

Doctor Asbah Follow Us For Daily Health News, Home Remedy Tips, Doctor's Health Tips and More....

😍❣️🤲❤️
12/10/2026

😍❣️🤲❤️

12/10/2026

Selection ❣️

11/10/2026

Quick Quiz 😍

10/10/2026

🦴 How Many Bones Are in the Adult Human Body? | Doctor Asbah

07/10/2026

Three places🥺🙏

06/10/2026

SubhaanAllah

یومِ استاد پر میرے یونیورسٹی کے طلبہ نے بڑے خوبصورت انداز میں مجھے مبارکباد دی، میرے نام پر دل کو چھو لینے والی شاعری پی...
06/10/2026

یومِ استاد پر میرے یونیورسٹی کے طلبہ نے بڑے خوبصورت انداز میں مجھے مبارکباد دی، میرے نام پر دل کو چھو لینے والی شاعری پیش کی اور خوشبو بکھیرتے پھولوں کا تحفہ دیا۔ جواب میں میں نے بھی اساتذہ کے لیے چند کلمات کہے۔ شاگردوں کی یہ اپنائیت اور احترام میری زندگی کے یادگار لمحات میں ہمیشہ شامل رہیں گے۔ اللہ میرے سب طلبہ کو کامیابیاں اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔

03/10/2026

Anxiety vs Depression 💯

30/09/2026

Share it❣️

27/09/2026

🌙 آج آپ نے کتنی نمازیں ادا کی ہیں؟ 🤍

🕌 فجر ☑️
🕌 ظہر ☑️
🕌 عصر ☑️
🕌 مغرب ☑️
🕌 عشاء ☑️

اپنے دل سے پوچھیں… کیا آج کی پانچوں نمازیں ادا ہوئیں؟ 🤲

📖 قرآن مجید:
"بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے۔"
— سورۃ العنکبوت، 29:45

🤍 نماز صرف فرض نہیں، اللہ تعالیٰ سے ہماری ملاقات کا ذریعہ بھی ہے۔

آج کی نماز کا حساب خود سے ضرور لیں۔ 🌸

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Asbah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share