Dr Malik Younas Thathal

Dr Malik Younas Thathal Alhmadolilah MBBS/MD 🩺

ہمیشہ اس شخص کا شکر گزار ہوں جس کی محبت، طاقت اور خاموش قربانیوں نے میری زندگی کی بنیاد رکھی 🧬 🩵ہیپی فادرز ڈے ❤️اللہ تعا...
21/06/2026

ہمیشہ اس شخص کا شکر گزار ہوں جس کی محبت، طاقت اور خاموش قربانیوں نے میری زندگی کی بنیاد رکھی 🧬 🩵

ہیپی فادرز ڈے ❤️
اللہ تعالیٰ ابو کا سایہ ہمارے سروں پر ہمشیہ قائم رکھے آمین

15/06/2026
07/03/2026

‏ ؟
سود لینے سے، دو سو روپے 210 روپے بن جاتے ہیں اور زكوٰة دینے سے، دو سو روپے 195 روپے رہ جاتے ہیں۔
210 روپے میں خسارہ اور 195 روپے میں نفع سمجھنے کا نام #ایمان ہے.

18/02/2026

السلام علیکم
رمضان المبارک میں پورے روزے رکھنے کی کوشش کریں نماز اور قرآن پاک کی تلاوت کو اپنا معمول بنائے انشااللہ آپکی زندگی میں اللہ پاک آسانیاں فرمایئں گے تبارک اللہ

اللہ تعالیٰ استاد محترم سید سبطین نقوی اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور شھید کے درجات بلند کرے
16/09/2025

اللہ تعالیٰ استاد محترم سید سبطین نقوی اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور شھید کے درجات بلند کرے

گرمی انسانی جسم پر کئی طرح کے اثرات مرتب کرتی ہے، جن میں سے کچھ مثبت اور کچھ منفی ہو سکتے ہیں۔ گرمی کی وجہ سے جسم میں پا...
24/06/2025

گرمی انسانی جسم پر کئی طرح کے اثرات مرتب کرتی ہے، جن میں سے کچھ مثبت اور کچھ منفی ہو سکتے ہیں۔ گرمی کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی، تھکاوٹ، چکر آنا، متلی اور سر درد جیسی علامات ظاہر ہو سکتی ہیں۔ شدید گرمی میں ہیٹ اسٹروک کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے، جو کہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ گرمی کی وجہ سے دل کی دھڑکن تیز ہو سکتی ہے اور بلڈ پریشر کم ہو سکتا ہے۔ تاہم، گرمی میں کھانے کی خواہش کم ہو سکتی ہے اور جسم میں ٹھنڈک برقرار رکھنے کے لیے پسینہ آتا ہے۔

Address

Main Ferozpur Road Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Malik Younas Thathal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Malik Younas Thathal:

Shortcuts

Share

Category