Matibb Noor_ul_Sehat Clinic

Matibb Noor_ul_Sehat  Clinic Herbal Health Treatment
Hajvery Herbal Pharmacy Regd)

04/08/2023

بناسپتی گھی
جو عرف عام میں ڈالڈا گھی کے نام سے جانا جاتا ھےمتخلف برانڈ میں پام،بنولا سن فلاور،سورج مکھی کینولا مرکب صورت میں ڈالے جاتے ھیں ان تیلوں کو متختلف کمیمکل سے گذار کر صاف کیا جاتا ھےجو مضر صحت ھیں

پام أٸل کھجور کیطرح کا درخت ھےاس کے پھل سے تیل نکالا جاتا ھےیي فوڈ پراڈکث میں استعمال نھی ھوتا,عموماً ٍچمڑےکی انڈسثری ,جوتوں کی پالش بنانےاور دیگر انڈسٹریز میں استعمال ھوتا ھےاسکا پگھلنے کا درج حرارت ٤٧ 47ڈگری ھے جبکہ انسانی جسم کا درجہ حرارت٣٧ 37ڈگری ھےاسکے استعمال سے معدے کی Ph یعنی معدے کی تیذابیت بڑ ھے گی جس سے بیشمار بیماریاں پیدا ھوتی ھیں,دل جگر گردوں,وغیرکی۔ دل جگر دماغ اعضاۓ ریسۓ میں شمار ھوتے ھیں جنکا فعل خراب ھو نے سے بیماریاں پیدا ھوتی ھیں۔
گھی کی تیاری
ا ب ان مدکب تیلوں کو ٣مختلف درجوں میں کیمیکل سے صاف کیا جاتا ھے تاکہ بدبو ختم ھو جاۓ اور ذائقہ بھی پیدا ھو جاے ,مذید رنگت صاف ھو جاۓ
درجہ ١
میں کاسٹک sodaکے ساتھ ایک سلنڈد نما مشین میں سثیم حرارت دی جاتی ھے
درجہ ٢
غیر سیر شدہ فیٹی ایسڈ کو Naoh کیساتھ70ڈگری پر دور کیا جاتا ھے پھر واشنگ تیل بلیچینگ پوڈر سے٣ مرتبہ صاف کیا جاتا ہے٩كِلو Naoh ١٦ٹن کیلیےاستعمال ھوتا ھے
درجہ٣
کلے پاؤڈر اور سلیکا ڈای اوکسایڈڈ سے صاف کیا جاتاھے
درجہ ٤ گھی کی تیاری
ھایڈروجینیٹڈ ویسل میں بلیچ تیل بھر کر ١٧٠ ڈگری پر ھایڈروجینیٹ کیا جاتا ھے
پھر متخلف مرکب تیلوں میں Nickel catalist کی موجودگی میںHydrogen gasگزاری جاتی ھےNickel ایک ڑھر ھےجس سے تیل گھی کنی کیصورت اختیار کر لیتا ھےجو گردوں کی سوزش کا باعٹ بنتا ھے اور اوپر سے اضافی وٹامن ڈیD پتھری کا باعٹ بنتا ھے،١١٠٠ گرام نککل/ٹن ،پام تیل میں،٢٢٥٠گرام سویابین،٢٢٠٠گرام سن فلاور ،کاٹن سیذ بھی میں ڈالا جاتا ھے
جب گردوں مں سوزش ھو جاۓ توگردوں کی چھلنیNephron Tubesکا malfunction شروع ھو جاتا ھےاور فاضل مواد خارج نھی ھوتا اور نمکیات جمع ھو کر پتھری بننا شروع ھو جاتی ھیں
اسکے علاوة سیٹیراڈ میڈیسن تھاٸ رایڈ گلینڈ کا فنکشن خراب ھونے سےکیلشلم کا نظام خراب ھو جانا، کولڈ ڈرنک براٸلر گوشت ملٹی وٹامن ٹیب پانی کے اندر نمکیات اور وٹامن کی کمی بیشی
أیلوپیتھک شوگر ادویات سے گردوں کا سکڑ جانا کینسراور ڈایلسڑ کی سٹیج تک پھنچ جاتے ھیں

19/07/2023

Address

Main Bazar Begum Kot Shahdara
Lahore
54950

Telephone

+923004765036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matibb Noor_ul_Sehat Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Matibb Noor_ul_Sehat Clinic:

Shortcuts

Share