29/03/2026
*آج بروز اتوار کلینک رپورٹ:*
تاریخ: *29/03/2026*
✅مختلف عمر کے مختلف علاقے کے *اکیس (21) مریض* چیک کیے گئے اور دوائی لکھی گئی۔
✅ان میں سے *کسی مریض* کو کوٸی *لیبارٹری ٹیسٹ* ایڈوائس نہیں کیاگیا۔
*کوئی غیر ضروری لیباٹری ٹیسٹ ایڈوائس نہیں کیے گئے۔*
✅ *آج زیادہ تر مریضوں سے 500، کچھ مریضوں سےاڑھاٸی سو اور کچھ مریضوں سے بالکل فیس نہیں لی گئی*
✅ہر مریض کی میڈیسن کا *بل ایک ہزار سے کم* تھا۔