18/08/2026
بچوں کی ذہنی صحت بھی اتنی ہی اہم ہے جتنی جسمانی صحت۔
کچھ رویّے صرف شرارت نہیں ہوتے۔ غصہ، ضد، نیند میں تبدیلی، پڑھائی میں دلچسپی کی کمی یا دوسروں سے دوری مسلسل نظر آئے تو بچے کو سمجھنے اور سپورٹ کرنے کی ضرورت ہو سکتی ہے۔
📞 0300 5563888
🌐 www.psychiatryclinic.org
📍 729, Shadman 2, Lahore