Mind Matters by Maria Latif

Mind Matters by Maria Latif Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mind Matters by Maria Latif, Psychologist, Lahore.

22/04/2025
27/04/2024
For the wellness of your mind keep calm & keep going 💙
01/11/2023

For the wellness of your mind keep calm & keep going 💙

Your children learn from you.You’re nice, they are nice.You’re nasty, they are too.You’re happy, they are happy.You’re s...
12/09/2023

Your children learn from you.
You’re nice, they are nice.
You’re nasty, they are too.
You’re happy, they are happy.
You’re sad, they are sad.
Your kids copy you, this is not
genetic - its learned.

They’re taught by you.
Think about it.
Be a better person to create better people.
It starts with You.. 💙

28/08/2023

پر سکون زندگی وہ نہیں ہوتی کہ انسان کی ساری خواہشات پوری ہو جائیں بلکہ زندگی میں پر سکون ہونے کے لئے آپ کا رضیت باللّٰہ کہنا ضروری ہے۔۔کل میں سورۃ ابراہیم پڑھ رہی تھی تو پڑھا اللّٰہ پاک کہتے ہیں میں تمھیں عطا کروں گا ہر اس چیز میں سے جو تم نے مانگی یعنی جو کچھ ہم نے مانگا اس میں سے ہمیں عطا ضرور کیا جائے گا۔۔مگر یہ ضروری نہیں کہ ہمیں سب کچھ دنیا میں ہی مل جائے جو ہمارے لیے دنیا میں بہتر ہوگا وہ ہمیں ادھر ملے گا اور باقی خواہشات آخرت میں پوری ہو جائیں گی اس لیے دکھی مت ہو مایوس مت ہوں اگر کوئی شے ابھی نہیں مل رہی تو یہ سوچ کیا کریں کہ یہ دنیا تو ختم ہو جائے گی وہ شے مجھے آخرت میں مل جائے گی اور وہ بھی ہمیشہ کے لیے ایسا سوچ کے دل کو بہت تسلی ملتی ہے۔۔کبھی بھی خواہشات کو اپنی زندگی کا حاصل مت بنا لیں زندگی کے ہر پہلو کو سمجھ کے گزارنے کی کوشش کریں۔۔اللّٰہ اپنے بندوں سے بہت محبت کرتا ہے تو کیا اس کی محبت کا تقاضا نہیں ہم بھی اللّٰہ کے بندے بن جائیں اس کی رضا میں راضی رہنا سیکھ لیں ہر وقت دکھی اور مایوس رہنا ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتا اگر ایک خواہش پوری نہیں بھی ہوئی تو زندگی میں اور بے شمار خواہشات ہونگی جو پوری ہوئی ہیں ان پر خوش ہو جائیں ۔
اذ قلم عائشہ یونس

21/07/2021

*عيد مبارك*💫
*تقبل الله منا ومنكم*
كل عام وانت بخير 🌙✨

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 04:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mind Matters by Maria Latif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mind Matters by Maria Latif:

Share

Category