26/09/2026
👁️ آئیے دیکھتے ہیں، آپ اپنی آنکھوں کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟
LASIK لیزر سرجری جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے نظر کے کئی مسائل کو بہتر کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کن مسائل کے لیے استعمال ہوتی ہے؟ 🤔
اپنا علم آزمائیں اور بتائیں کہ درست جواب کون سا ہے؟ 👇
A) نزدیک کی نظر کی کمزوری
B) دور کی نظر کی کمزوری
C) نظر کا ٹیڑھا پن (Astigmatism)
D) یہ تمام
💬 اپنا جواب کمنٹ میں ضرور بتائیں!
✨ واضح نظر، بہتر زندگی کے لیے
Alharamain Laser Eye Center
📍 289-A LDA Avenue-I, Lahore
📞 0300-0351566