HDr Mian Arif

HDr Mian Arif Hakeem & Homoeopathic Doctor MIAN ARIF ALI
FTJ.NCT
DHMS.RHMP
MSC.PUNJAB UNIVERSITY
BSC.GC UNIVERSITY
This page provides info about homoeo & herbal treatment.

To consult your health problem you may contact with us

12/05/2026

PULSATILLA
نرم مزاج، رونے والی اور جذباتی خواتین کی
دوا۔
ماہواری کی بے قاعدگی، ہارمونل مسائل، چکنائی والی غذا سے خرابی اور تازہ ہوا سے آرام اس کی نمایاں علامات ہیں۔

09/05/2026

Useful medicine for females
عورتوں کی مشہور دوا۔
1-: رحم کی کمزوری، ہر وقت تھکن، چڑچڑاپن، شوہر اور بچوں سے بے زاری، سفید پانی اور نیچے کی طرف دباؤ کی کیفیت میں مفید سمجھی جاتی ہے۔
SEPIA 30

02/05/2026

PREMATURE EJ*******ON
1. Selenium 30
سپرم پتلا
کمزوری، تھکن
ہلکی تحریک سے ڈسچارج

01/05/2026

بواسیر (Hemorrhoids / Piles) کے ہومیوپیتھک علاج میں علامات کو دیکھ کر دوائی دی جاتی ہے۔ بواسیر کی دو بڑی قسمیں ہوتی ہیں:

1. خونی بواسیر (Bleeding piles)

2. بغیر خون کے بواسیر (Blind piles / Protruding piles)

اہم ہومیوپیتھک دوائیں بواسیر کے لیے

1. Aesculus Hippocastanum 200

جب بواسیر کے ساتھ کمر میں درد، بھاری پن اور ریکٹم میں سوئیاں چبھنے جیسا درد ہو۔
خوراک: دن میں ایک بار۔

2. Aloe Socotrina 200

جب پاخانے کے بعد بواسیر باہر آ جائے، بھاری پن اور جلن ہو۔
خوراک: دن میں ایک بار۔

3. Hamamelis 200

خونی بواسیر میں بہترین، جب تازہ روشن سرخ خون آئے اور کمزوری بھی ساتھ ہو۔
خوراک: دن میں ایک بار یا حسبِ ضرورت۔

4. Nux Vomica 200

اگر بواسیر کا سبب قبض اور زیادہ زور لگانا ہو، ساتھ ہی مریض چڑچڑا بھی ہو۔
خوراک: رات کو سونے سے پہلے ایک خوراک۔

5. Ratanhia 30
جب پاخانے کے بعد شدید جلن اور درد ہو جو دیر تک برقرار رہے۔
خوراک: دن میں دو بار۔

قبض سے بچنے کے لیے زیادہ پانی، سبزیاں اور پھل کھائیں۔

مرچ مصالحہ، تلی ہوئی اور بھاری غذا کم کریں۔

روزانہ ہلکی ورزش یا واک ضرور کریں۔

واش روم میں زیادہ دیر بیٹھنے اور زور لگانے سے پرہیز کریں۔

14/04/2026

RHUSTOX 200
جوڑوں کا درد پٹھوں کا کھچاؤ کے
لیے ایک اچھی ہومیو میڈیسن ہے

13/04/2026

Nux Vomica 30
معدے کی تیزابیت گیس بد ہضمی اور قبض کے لیے مفید ہے

05/04/2026

03334474804بسم اللّہ الرّحمن الرحیم،

( ہومیوپیتھیک آزمودہ نسخے )

1-: نوجوان لڑکوں میں نامردی کی شکایت ہو تو ( ایگنس کاسٹس Q ، اور ایوینا سٹائیوا Q، ) دوا ہو گی ۔۔۔
AGNUS CASTUS Q
AVENA SATIVA Q

2-: عمر رسیدہ مردوں میں نامردی کی شکایت ہو تو ( لائیکوپوڈیم 1000) دوا ہو گی ۔۔۔
LYCOPODIUM
3-: جن عورتوں کو خون حیض ذیادہ مقدار میں اے اور زیادہ دنوں تک جاری رہے تو ( چائنا 200, اپیکاک 200 ) دینے سے ٹھیک ہو جائے گا ۔۔۔
CHINA
IPECAC
4-: عورتوں کے موٹاپے کو کم کرنے کے لیے ( پلسٹیلا 200 ، فائی ٹولیکا 200 ) استعمال کروائیں بہت جلدی وزن کم ہو گا ۔۔۔
PULSATILLA
PHYTOLACCA
5-: عورتوں میں نسوانی حسن میں اضافے( پستانوں کو نرم سڈول اور پرکشش بنانے) کے لیے( گریفائٹس 200, برائی اونیا 200 کلکریا فاس 200 ) کو استعمال کروائیں فائدہ ہو گا ۔۔۔
GRAPHITES
BRYONIA
CALCARIA PHOS
6-: فالج کا اچانک اور شدید حملہ ہو تو ( ایکونائٹ 200 ) دوا ہو گی ۔۔۔
ACONITE
7-: نوجوان لڑکے، لڑکیاں ، دبلے پتلے گال پچکے ہوئے ہوں ( فیرم مٹ ، چائنا ، کلکریا فاس) کا استعمال کروائیں فائدہ ہو گا ۔۔۔
FERRUM MET
CHINA
CALCARIA PHOS
8-: سوکھے اور کمزور بچوں کے لیے ( ابراٹینم 30 ، کلکریا فاس 6x ) دوا ہو گی ۔۔۔
ABROTANUM
CALCARIA PHOS

03/04/2026

🛑 🛑
SKIN DISEASES &THEIR HOMOEO TREATMENT 03334474804
انسانی جلد جسم کا سب سے بڑا عضو ہے جو ہمیں بیرونی جراثیم سے محفوظ رکھتا ہے۔ لیکن الرجی، انفیکشن یا قوت مدافعت کی کمی کی وجہ سے کئی مسائل جنم لیتے ہیں۔

آئیے ان عام بیماریوں کو سمجھیں

کھجلی (Scabies)
یہ ننھے کیڑوں (Mites) کی وجہ سے ہوتی ہے جو جلد کے اندر راستہ بناتے ہیں۔

ایگزیما (Eczema)
جلد کا سرخ ہونا، خشک ہونا اور شدید خارش۔

ٹینیا/داد (Tinea)
ایک فنگل انفیکشن جو گول دائرے کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔

ایکنی (Acne Vulgaris)
کیل مہاسے جو ہارمونز کی تبدیلی یا چکنائی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔

سورائسز (Psoriasis): جلد پر چاندی جیسی تہیں جمنا، جو ایک آٹو امیون مرض ہے۔
* میلاسما (Melasma)
چہرے پر بھورے یا سیاہ رنگ کے چھایاں/دھبے ۔

ایلوپیشیا (Alopecia Areata)
سر یا جسم کے کسی حصے سے اچانک بالوں کا گر کر گنج پن ہونا

ہومیوپیتھک ادویات

👉 Sulphur
یہ دوا جلد کی گہرائی میں جا کر زہریلے مادوں کو خارج کرتی ہے اور شدید خارش و جلن کو روکتی ہے۔

👉 Graphites
یہ ایگزیما کے لیے بہترین ہے، خاص طور پر جہاں جلد موٹی ہو جائے اور لیس دار مادہ نکلے۔

👉 Psorinum
یہ پرانی خارش اور سورائسز کے لیے جسمانی مدافعتی نظام کو متحرک کرتی ہے۔

👉 Sepia
خواتین میں ہارمونز کے توازن کو درست کر کے میلاسما (چھائیوں) کا خاتمہ کرتی ہے۔

👉 Arsenicum Album
جلد کی خشکی اور چھلکے اترنے کے ساتھ ہونے والی جلن کو دور کرتی ہے۔

👉 Apis Mellifica
جلد پر ہونے والی سوجن، لالی اور ڈنک لگنے جیسی تکلیف کو ٹھیک کرتی ہے۔

👉 Antimonium Crudum
چہرے کے کیل مہاسوں اور جلد کی سختی (Corns) کے لیے جادوئی اثر رکھتی ہے۔

👉 Natrum Mur
دھوپ سے ہونے والی الرجی اور میلاسما کے لیے خلیاتی سطح پر کام کرتی ہے۔

👉 Syphilinum
یہ خلیاتی ٹوٹ پھوٹ (Destruction) کو روکتی ہے اور موروثی ضدی زخموں اور رات کو بڑھنے والی خارش کا علاج کرتی ہے۔

👉 Bacillinum
یہ موروثی کمزوری کو دور کر کے داد (Ringworm) اور ایگزیما کے خلاف جسمانی مدافعت کو بیدار کرتی ہے۔

👉 Azadirachta Indica Q
قدرتی طور پر خون صاف کر کے پھوڑے پھنسیوں کا خاتمہ کرتا ہے۔

👉 Berberis Aquifolium Q
رنگت نکھارنے اور ایکنی کے نشانات مٹانے کے لیے بہترین ہے۔

👉 Echinacea Q
جسمانی مدافعت بڑھا کر انفیکشن کے خلاف لڑتا ہے۔

👉 Chrysarobinum Q
داد اور سورائسز کے فنگس کو ختم کرنے کے لیے مخصوص ہے۔

👉 Urtica Urens Q
جلد کی اچانک الرجی اور پتی (Hives) کو فوری روکتا ہے۔

بائیو کیمیک

👉 Kali Sulph
خلیوں تک آکسیجن پہنچا کر جلد کے چھلکے اترنے کے عمل کو ٹھیک کرتی ہے۔

👉 Silicea
جلد کے گہرے فاسد مادوں اور پیپ کو نکال کر شفا دیتی ہے۔

👉 Calcarea Sulph
خون صاف کرتی ہے اور پیپ والے دانوں کا جڑ سے خاتمہ کرتی ہے۔

👉 Natrum Sulph
جسم سے اضافی رطوبات نکال کر خارش اور پانی والے دانوں کو خشک کرتی ہے۔

31/03/2026

ہر گھر میں رسٹاکس 30 نکس وامیکا 30 اور کاکولس 30 ہونی چاہئے

رسٹاکس ۔۔ سردی گرمی تھکاوٹ درد بخار اکڑاؤ

نکس وامیکا ۔۔ معدہ پیٹ ۔۔

کاکولس ۔۔۔ انیندرا۔۔۔ رت جگا ۔ جگ راتا۔۔ شب بیداری

26/03/2026

آپ کے جسم سے پرفیوم سے بہتر خوشبو کیسے آئے؟
جن لوگوں کے منہ سے بدبو آتی ہے یا جسم سے ناگوار بو آتی ہے اور وہ بار بار تیز پرفیوم استعمال کرتے ہیں،
اگر وہ چاہتے ہیں کہ ان کے جسم سے بغیر پرفیوم کے قدرتی خوشبو آئے تو اس کے لیے ایک سادہ نسخہ آزما سکتے ہیں۔
1۔ سنا مکی Senna Leaves
2۔ گلاب کی پتیاں یا اچھا عرق گلاب
3۔ تین چھوٹی الائچیوں کے دانے
ہم وزن لیکر ایک کپ پانی میں اچھی طرح گرم کرکے قہوہ تیار کریں اور صبح شام اس کو پی لیں
فائدے:
1۔ قبض بالکل ختم ھو جائے گی
2۔ منہ کی بدبو %100 ختم ھو جائے گ
3۔ آپ کے جسم سے بغیر کوئی باڈی سپرے لگائے بہت ہی کمال کی خوشبو آنا شروع ھو جائے گی
خواتیں استعمال کریں تو 7 دن میں جسم سے خوشبو آنا شروع ھو جائے گی جب کہ مردوں کے جسم سے 10 سے 15 دن لگیں گے۔
سنا مکی سے قبض کے مسائل 100 فیصد ختم اور آپ کے جسم کے مسام کھلنا شروع جائیں گے جس سے الائچی اور گلاب کے مکس ھونے سے کمال کا پرفیوم آپ کے مساموں سے باہر آئے گا
آپ خود بھی بہت اچھا محسوس کریں گے اور آپ کے پاس بیٹھنے والے بھی
مذاق سمجھنے کی بجائے اس کو 15 دن کرکے رزلٹ بتائیں

Address

Shalimar Link Road
Lahore
54000

Telephone

+923426039829

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HDr Mian Arif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to HDr Mian Arif:

Share

Category