Raheela Tariq - Clinical Psychologist

Raheela Tariq - Clinical Psychologist Your Mental Health Matters

Did you know❓ Globally, nearly 500 000 deaths are linked to drug use 💊 each year and more than 39 million people around ...
01/07/2023

Did you know❓ Globally, nearly 500 000 deaths are linked to drug use 💊 each year and more than 39 million people around the world suffer from drug use disorders, yet only 1 in 5 of them are in treatment.

Eid Mubarak to all
29/06/2023

Eid Mubarak to all

Eid Mubarak to all.

Eid Mubarak to all.
29/06/2023

Eid Mubarak to all.

کہانی!محبت کی کہانی۔۔۔ایثار کی کہانی۔۔۔جذبے کی کہانی۔۔۔جذبات کی کہانیاُن اپنوں کو اپنانے کی کہانیجن کو اپنوں نے تنہا کر ...
01/02/2023

کہانی!
محبت کی کہانی۔۔۔
ایثار کی کہانی۔۔۔
جذبے کی کہانی۔۔۔
جذبات کی کہانی
اُن اپنوں کو اپنانے کی کہانی
جن کو اپنوں نے تنہا کر دیا۔۔۔
:indigenousperspective

Interactive talk on "strengthening Your Relationship"
22/01/2023

Interactive talk on "strengthening Your Relationship"

31/12/2022

31/12/2022

آج سال کا آخری دن ہے اور لوگ ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد دینے اور لینے میں مصرف ہیں. جہاں پر لوگ ایک دوسرے کو مبارک دیتے ہیں وہاں ایسے لوگ بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ یہ تو غیر مسلموں کا طور طریقہ ہے۔ ایسے تو نماز نہ پڑھنا، روزے نہ رکھنا بھی غیر مسلمان کا شیوا ہے پھر اس پر ہم توجہ کیوں نہیں دیتے؟ باوجود اس کہ ہم مسلمان تو قمری سال کو مانتے ہیں شمسی سال کو نہیں۔

جبکہ ہم سب شمسی سال کو ہی زیادہ مانتے ہیں جیسے کہ قمری سال کے مطابق اپنی سالگرہ کا دن بھی بہت کم یا کوئی بھی نہیں جانتا ہو گا کہ کیا ہے۔ پھر بھی نجانے کیوں ہمارے ہاں یہ قمری اور شمسی سال کی بحث کیوں اتنی عام ہے۔ اس میں سب کی اپنی اپنی رائے ہے۔

لیکن اس بحث سے نکل کہ، کیا ہم نے کبھی یہ سوچا ہے کہ جتنا ہمارے لیے قمری سال ضروری ہے اتنا ہی شمسی سال بھی ضروری ہے؟ نہیں ہم نے یہ کبھی بھی نہیں سوچا، اگر سوچتے تو ہی ہمیں اندازہ ہوتا کہ جیسے ہم شبِ معراج، شبِ برات، رمضان، عیدین، حج وغیرہ قمری سال کے مطابق مناتے ہیں ایسےفجر سے لے کر عشاء تک کی نمازوں کا اندازہ طلوعِ آفتاب سے پہلے سے لے کر غروبِ آفتاب کے بعد تک کا لگایا جاتا ہے۔ اس شمسی نظام کی ہماری زندگی میں اتنی اہمیت ہے۔ اللہ پاک نے فجر کا بعد سے سورج کی ہر نکلتی کرن کے ساتھ ہمارے لیے روزی کے اسباب پیدا کیے ہیں لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ ہم اس وقت نیند کو ترجیح دیتے ہیں۔

ہمیں اپنی ترجیحات کو بدلنے کی ضرورت ہے اور قمری و شمسی کی بحث سے نکل کہ ہمیں اپنا مشاہدہ کرنے کی ضرورت ہے کہ چاہے قمری سال ہو یا شمسی سال اس گزرے سال میں ہم نے کیا کھویا، کتنی دنیا بنائی، کتنی آخرت بنائی، ہم نے کیا کچھ جمع کیا دنیا کے لیے اور آخرت کے لیۓ۔ اللہ پاک نے ہمیں یہ زندگی کی مقصد کے لیے دی اور ہمارا حصولِ زندگی کیا ہے۔۔۔

Because
10/10/2022

Because

Happy Islamic new year... May ALLAH Pak bless us with his precious blessings... Ameen
30/07/2022

Happy Islamic new year... May ALLAH Pak bless us with his precious blessings... Ameen

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raheela Tariq - Clinical Psychologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Raheela Tariq - Clinical Psychologist:

Shortcuts

Share

Category