24/07/2026
اگر آپ کے بچے کو معدے، جگر یا لبلبے کی کوئی بیماری ہے، یا لیور ٹرانسپلانٹ کی ضرورت ہے، تو پاکستان کِڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر لاہور میں مالی استطاعت کی جانچ کے بعد 100٪ تک مفت علاج کی سہولت دستیاب ہے۔
پنجاب کے مستقل رہائشی بچوں کے لیے لیور ٹرانسپلانٹ وزیرِ اعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت مفت کیا جاتا ہے۔
ڈاکٹر محمد علی گنڈاپور
کنسلٹنٹ پیڈیاٹرک گیسٹرواینٹرولوجی اینڈ ہیپاٹولوجی
پیڈیاٹرک گیسٹرواینٹرولوجی کلینک
او پی ڈی نمبر 5
دوسری منزل، ٹاور بی
پاکستان کِڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور
اوقاتِ کار:
پیر تا جمعہ
صبح 10:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
📞 +92 42 111 117 554
📞 +92 42 99070 300
یا Google Play سے MyPKLI ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے اپوائنٹمنٹ بک کریں اور ابتدائی فائنانشیل سکریننگ کےلئے اپلائی کریں۔
Dr. Muhammad Ali Gandapur joined PKLI&RC, Lahore, as a Consultant in Paediatric Gastroenterology & Hepatology in July 2025. He completed his MBBS from Khyber Medical College, Peshawar, followed by FCPS training in Paediatrics at The Children’s Hospital, Lahore, and Jinnah Hospital, Lahore. He furt...