Joint Care Clinic

Joint Care Clinic Physiotherapy & Rheumatology Clinic in Lahore. Expert treatment for joint, back & arthritis pain. Move better, live pain-free.

19/02/2026
ہر قسم کے کمر درد سے مستقل آرام𝗕𝗮𝗰𝗸 𝗣𝗮𝗶𝗻 𝗧𝗿𝗲𝗮𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗯𝘆 𝗘𝘅𝗽𝗲𝗿𝘁 𝗣𝗵𝘆𝘀𝗶𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿𝗮𝗽𝗶𝘀𝘁 𝗶𝗻 𝗟𝗮𝗵𝗼𝗿𝗲𝗕𝗮𝗰𝗸𝗮𝗰𝗵𝗲کمر درد آج کل ہر عمر کے اف...
06/01/2026

ہر قسم کے کمر درد سے مستقل آرام
𝗕𝗮𝗰𝗸 𝗣𝗮𝗶𝗻 𝗧𝗿𝗲𝗮𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗯𝘆 𝗘𝘅𝗽𝗲𝗿𝘁 𝗣𝗵𝘆𝘀𝗶𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿𝗮𝗽𝗶𝘀𝘁 𝗶𝗻 𝗟𝗮𝗵𝗼𝗿𝗲

𝗕𝗮𝗰𝗸𝗮𝗰𝗵𝗲
کمر درد آج کل ہر عمر کے افراد میں عام ہوتا جا رہا ہے، خاص طور پر ان لوگوں میں جو زیادہ دیر تک کمپیوٹر، لیپ ٹاپ یا موبائل کا استعمال کرتے ہیں۔ روزمرہ زندگی میں غلط طریقے سے جھکنا، وزن اٹھانا یا مسلسل ایک ہی پوزیشن میں بیٹھے رہنا کمر کے پٹھوں پر دباؤ ڈالتا ہے، جس کے نتیجے میں درد، اکڑاؤ اور کمزوری پیدا ہو جاتی ہے۔ آج ہم کمر درد کی مختلف وجوہات اور علاج کے بارے میں تفصیلا بتائیں گے۔

1️⃣ 𝗦𝗹𝗶𝗽 𝗗𝗶𝘀𝗰 / 𝗦𝗰𝗶𝗮𝘁𝗶𝗰𝗮
کمر کے مہروں کے درمیان موجود ڈسک جب اپنی جگہ سے ہل جائے اور اعصاب پر دباؤ ڈالے تو شدید درد پیدا ہوتا ہے، جو اکثر کمر سے ٹانگوں تک جاتا ہے۔ علامات میں:
● چلنے میں دشواری
● ٹانگوں کا سن ہونا
● سوئیاں چبھنے کا احساس
👉 اس مسئلے کی درست تشخیص کے لیے MRI رپورٹ مددگار ثابت ہوتی ہے۔

2️⃣ 𝗔𝗻𝗸𝘆𝗹𝗼𝘀𝗶𝗻𝗴 𝗦𝗽𝗼𝗻𝗱𝘆𝗹𝗶𝘁𝗶𝘀 ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا
یہ ایک ایسا مرض ہے جس میں ریڑھ کی ہڈی کی قدرتی لچک آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے اور کمر شدید اکڑاؤ کا شکار ہو جاتی ہے۔
علامات:
● کمر میں شدید درد اور اکڑاؤ
● جھکنے میں مشکل
● ایڑیوں میں درد
● آنکھوں کا سرخ ہونا
● صبح کے وقت شدید اکڑاؤ اور حرکت میں دشواری

3️⃣ 𝗠𝘂𝘀𝗰𝗹𝗲 𝗦𝗽𝗮𝘀𝗺 / 𝗠𝘂𝘀𝗰𝗹𝗲 𝗦𝘁𝗶𝗳𝗳𝗻𝗲𝘀𝘀
کمر یا ٹانگوں کے پٹھوں کا اچانک یا پرانا کھچاؤ بھی کمر درد کی بڑی وجہ بنتا ہے۔
اچانک کھچاؤ میں درد بہت شدید ہوتا ہے
پرانے کھچاؤ میں کمر مسلسل اکڑی رہتی ہے اور آرام کے بعد درد بڑھ جاتا ہے

4️⃣ 𝗠𝗲𝗰𝗵𝗮𝗻𝗶𝗰𝗮𝗹 / 𝗣𝗼𝘀𝘁𝘂𝗿𝗮𝗹 𝗕𝗮𝗰𝗸 𝗣𝗮𝗶𝗻 / 𝗞𝘆𝗽𝗵𝗼𝘀𝗶𝘀
غلط طریقے سے بیٹھنا، کھڑے ہونا یا ریڑھ کی ہڈی کا آگے کی طرف جھک جانا کمر اور گردن کے پٹھوں میں مسلسل کھچاؤ پیدا کرتا ہے۔ یہ مسئلہ خاص طور پر ان افراد میں پایا جاتا ہے جو:
● زیادہ دیر کھڑے رہتے ہیں
● کمپیوٹر پر طویل وقت کام کرتے ہیں
● موبائل فون کا زیادہ استعمال کرتے ہیں

5️⃣ 𝗦𝗰𝗼𝗹𝗶𝗼𝘀𝗶𝘀
ریڑھ کی ہڈی میں ٹیڑھا پن، جس کی وجہ سے:
● ایک طرف کے پٹھے کمزور
● دوسری طرف کے پٹھے کھنچاؤ کا شکار ہو جاتے ہیں، اور کمر میں مستقل درد رہتا ہے۔

کمر درد کا علاج 𝗧𝗿𝗲𝗮𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗶𝗻 𝗟𝗮𝗵𝗼𝗿𝗲
ہر قسم کے کمر درد کا علاج ماہر فزیوتھراپسٹ کے ذریعے ممکن ہے۔ درست تشخیص کے بعد:
𝗣𝗮𝗶𝗻 𝗠𝗮𝗻𝗮𝗴𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁
𝗣𝗼𝘀𝘁𝘂𝗿𝗲 𝗖𝗼𝗿𝗿𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻
𝗘𝘅𝗲𝗿𝗰𝗶𝘀𝗲 𝗧𝗵𝗲𝗿𝗮𝗽𝘆
𝗔𝗱𝘃𝗮𝗻𝗰𝗲𝗱 𝗣𝗵𝘆𝘀𝗶𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿𝗮𝗽𝘆 𝗧𝗲𝗰𝗵𝗻𝗶𝗾𝘂𝗲𝘀
کے ذریعے وقتی نہیں بلکہ مستقل بہتری لائی جاتی ہے۔

𝗔𝘀𝘀𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝘁 𝗣𝗿𝗼𝗳𝗲𝘀𝘀𝗼𝗿 𝗗𝗿. 𝗔𝘇𝗵𝗮𝗿 𝗔𝘆𝘆𝘂𝗯 (𝗣𝗵𝘆𝘀𝗶𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿𝗮𝗽𝗶𝘀𝘁)
(18+ سالہ تجربہ) ہر قسم کے کمر درد، سلپ ڈسک، شیاٹیکا اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل کی تشخیص اور علاج کرتے ہیں۔ بروقت تشخیص سے نہ صرف درد کم ہوتا ہے بلکہ مستقبل کے مسائل سے بھی بچاؤ ممکن ہوتا ہے۔

📲 مزید معلومات یا مشورے کے لیے اپنی X-Ray یا MRI رپورٹ اس نمبر پر WhatsApp کریں:
0328 6000610
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحت مند زندگی عطا فرمائے، آمین 🤲

❣️🎈😘
30/03/2025

❣️🎈😘

07/03/2025

1۔معدہ(Stomach): اس وقت ڈرا ہوتا ہے!
جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔
2۔گردے(Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔
3۔پتہ( Gall bladder )اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں ۔۔
۔4۔چھوٹی آنت(small intestines )اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔
5۔بڑی میں آنت(Large intestine) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں. 6۔پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔۔۔
7۔جگر(Liver) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔ 8۔دل(Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
9۔لبلبہ(Pancreas )لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔۔۔ 10۔آنکھیں (Eyes )اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
11۔. دماغ(Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔؟۔
اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔
یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔۔۔
AoA

📍 Looking for the Best Physiotherapist in Lahore?Visit Asst. Prof. Dr. Azhar Ayyub, one of the most trusted and experien...
07/03/2025

📍 Looking for the Best Physiotherapist in Lahore?
Visit Asst. Prof. Dr. Azhar Ayyub, one of the most trusted and experienced physiotherapists in Lahore.
💪 Specialized in:
• Back & neck pain treatment
• Joint & muscle rehabilitation
• Sports injury recovery
• Post-surgery physiotherapy

🌿 Personalized care with advanced physiotherapy techniques for faster recovery.

📞 0328 6000610 Book your appointment today and get professional physiotherapy care close to home.

𝑹𝒂𝒎𝒛𝒂𝒏 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌 from the 𝗝𝗼𝗶𝗻𝘁 𝗖𝗮𝗿𝗲 𝗖𝗹𝗶𝗻𝗶𝗰! May this blessed month bring peace, health, and prosperity to you and your lo...
01/03/2025

𝑹𝒂𝒎𝒛𝒂𝒏 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌 from the 𝗝𝗼𝗶𝗻𝘁 𝗖𝗮𝗿𝗲 𝗖𝗹𝗶𝗻𝗶𝗰! May this blessed month bring peace, health, and prosperity to you and your loved ones. 🌙✨

Joint Care Clinic LahoreBest Rheumatologist and Physiotherapist in Lahore
05/02/2025

Joint Care Clinic Lahore
Best Rheumatologist and Physiotherapist in Lahore

04/02/2025

𝐑𝐡𝐞𝐮𝐦𝐚𝐭𝐨𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬 (𝐑𝐀)
Rheumatoid arthritis (RA) is a chronic disease where the body's immune system mistakenly attacks its own joints. Normally, the immune system helps protect the body from harmful invaders like bacteria and viruses, but in RA, it targets the lining of the joints, causing inflammation. This inflammation leads to pain, swelling, stiffness, and over time, can damage the joints, making it harder to move them.

𝗗𝗿. 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗙𝗮𝗶𝗾, 𝗮𝗻 𝗲𝘅𝗽𝗲𝗿𝗶𝗲𝗻𝗰𝗲𝗱 𝗿𝗵𝗲𝘂𝗺𝗮𝘁𝗼𝗹𝗼𝗴𝗶𝘀𝘁 𝗶𝗻 𝗟𝗮𝗵𝗼𝗿𝗲, specializes in the treatment of rheumatoid arthritis (RA). At the clinic, patients can expect a warm and caring environment where Dr. Faiq takes the time to understand their symptoms and medical history. Treatment options vary depending on the severity of the condition but may include medications, and lifestyle changes.

Dr. Faiq focuses on not just treating the disease but also supporting his patients in managing their condition so they can live an active, healthy life. Whether you are newly diagnosed or seeking better management of your rheumatoid arthritis, 𝗝𝗼𝗶𝗻𝘁 𝗖𝗮𝗿𝗲 𝗖𝗹𝗶𝗻𝗶𝗰 is here to help you every step of the way.
𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭: 0325 2430000

19/01/2025

𝐃𝐫. 𝐀𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐀𝐲𝐲𝐮𝐛 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐢𝐬𝐭
𝗣𝗵𝘆𝘀𝗶𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿𝗮𝗽𝘆 𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀
✔ Backache / Slip Disc / Sciatica
✔ Frozen Shoulder
✔ Kyphosis / Scoliosis
✔ Disabled Person
✔ Post Surgery Rehabilitation
✔ Stroke
✔ Facial Palsy
✔ CP Child
✔ Poliomyelitis
✔ Parkinson
✔ Fitness Training
✔ Chiropractor (Mobilization of Joints / Spine)
✔ Dynamic Cupping Therapy (Soft Tissue Mobilization)
✔ Dry Needling /Acupuncture
✔ Kinesiology Taping
𝑩𝙤𝒐𝙠 𝙖𝒏 𝑨𝙥𝒑𝙤𝒊𝙣𝒕𝙢𝒆𝙣𝒕: 0328 6000610

May ALLAH bless all of us with all ease ❤️
31/12/2024

May ALLAH bless all of us with all ease ❤️

Address

82 A Health Avenue, New Garden Block, Garden Town Lahore
Lahore
42000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Joint Care Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Joint Care Clinic:

Share