02/09/2026
Neurodiversity is the idea that differences in how our brains think, learn, focus, and process the world are natural variations of the human brain, not disorders that need to be "fixed."
It includes autism, ADHD, dyslexia, dyspraxia, Tourette syndrome, and more. Neurodivergent individuals often experience the world differently, and that difference frequently comes with real strengths: sharp pattern recognition, creativity, deep focus, honesty, and unique ways of solving problems.
The neurodiversity approach shifts the conversation from "what's wrong" to "what's different," recognizing that support should focus on understanding, accommodation, and acceptance, alongside skill-building, not correction alone.
At TERTEEB, we believe every brain deserves to be understood on its own terms. 💙
🧠 نیوروڈائیورسٹی کیا ہے؟
نیوروڈائیورسٹی ایک ایسا تصور ہے جس کے مطابق ہمارے دماغ کے سوچنے، سیکھنے، توجہ مرکوز کرنے اور دنیا کو سمجھنے کے مختلف انداز دراصل انسانی دماغ کے فطری تنوع کا حصہ ہیں , نہ کہ کوئی ایسی خرابی جسے "ٹھیک" کرنے کی ضرورت ہو۔
اس میں آٹزم، اے ڈی ایچ ڈی (توجہ کی کمی)، ڈسلیکسیا، ڈسپریکسیا، ٹوریٹ سنڈروم اور دیگر کیفیات شامل ہیں۔ نیوروڈائیورجنٹ افراد اکثر دنیا کو مختلف انداز میں محسوس کرتے ہیں، اور یہ فرق اکثر خاص صلاحیتوں کے ساتھ آتا ہے — جیسے تفصیلات کو گہرائی سے پہچاننا، تخلیقی صلاحیت، گہری توجہ، دیانتداری، اور مسائل حل کرنے کا منفرد انداز۔
نیوروڈائیورسٹی کا نقطہ نظر گفتگو کا رخ "کیا غلط ہے" سے ہٹا کر "کیا مختلف ہے" کی طرف موڑ دیتا ہے. یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ مدد کا مقصد سمجھنا، سہولت فراہم کرنا اور قبولیت کو فروغ دینا ہونا چاہیے، صرف اصلاح نہیں۔
ترتیب میں، ہمارا یقین ہے کہ ہر دماغ اپنی ذات میں سمجھے جانے کا حق رکھتا ہے۔ 💙