Dr. Ifraim Sajid - Child Specialist

Call Directions Contact the practice

Dr. Ifraim Sajid - Child Specialist BSc, MBBS( AIMC), FCPS (Paeds) Children Hospital Lahore
Consultant Paediatrician ( Child Specialist)

Erythema Toxicum بچوں کے جسم پر پیدائشی نشان
05/08/2026

Erythema Toxicum
بچوں کے جسم پر پیدائشی نشان

Teaching MBBS students about Nutritional Deficiencies in Children.July 24, 2026.
24/07/2026

Teaching MBBS students about Nutritional Deficiencies in Children.
July 24, 2026.

ہمارے معاشرے میں ڈاکٹروں سے نفرت ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت پروان چڑھیہے۔ اور اس میں کچھ قصور ڈاکٹروں کا بھی ہے۔1- عوام ...
07/06/2026

ہمارے معاشرے میں ڈاکٹروں سے نفرت ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت پروان چڑھی
ہے۔ اور اس میں کچھ قصور ڈاکٹروں کا بھی ہے۔

1- عوام کو اعتراض ہوتا ہے کہ سرکاری ڈاکٹر کا رویہ ہسپتال میں ٹھیک نہیں ہوتا اور پرائیوٹ کلینک میں خوشگوار ہوتا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ سرکاری او۔پی ۔ڈی میں 200 مریضوں کی لائین ہوتی ہے، جو ایک ڈاکٹر نے دیکھنے ہوتے ہیں، اب ان مریضوں کی اگر دھیان سے سنے ، چیک کرے ، دوا تجویز کرے اور پھر کونسلنگ کرے تو اوسطاً 20 منٹ لگتے ہیں۔ ایسا تب ہی ممکن ہے جب ڈاکٹر کو ایک محدود تعداد میں مریض دیکھنے کو کہا جائے
اگر کوئی ڈاکٹر محدود مریض ہونے کے باوجود مریض کو نہ دیکھے تو انکوائری اور اعتراض جائز ہے

2- ہسپتالوں میں سہولیات کی کمی ، آپریشن کا دیر سے وقت ملنا، ٹیسٹ جمع کروانے کے بعد رپورٹ کا نہ ملنا، مریض کو بیڈ کا نہ ملنا ، اس میں ڈاکٹر کا قصور نہیں ۔ لیکن ایک سوچی سمجھی سازش کے انتظامیہ عوام کے سامنے ڈاکٹروں کو قصوروار ظاہر کرتی ہے۔

3- قصور اس نظام کا ہے ، ورنہ یہی ڈاکٹر جب، امریکہ، برطانیہ ، آسٹریلیا ، عرب ممالک میں کام کرتے ہیں تو بہترین مانے جاتے ہیں، وہاں ایک محدود تعداد میں مریضوں کی اپوائنٹمنٹ سسٹم ہوتا ہے۔
4ـآبادی کے لحاظ سے ہسپتال کم ہیں، لوگ چھوٹے چھوٹے مسائل کے لئیے بڑے شہروں کا رخ کرتے ہیں۔ اس امید کے ساتھ کے شاید وہاں ان کی سنی جائے۔ لیکن اس نظام کی خرابی کی وجہ سے وہ ایک لمبی لائین میں لگتے ہیں ، باری آ بھی جائے ڈاکٹر مریض کو وقت نہیں دیتا، اور بعض اوقات مریض بنا علاج کروائے گھر لوٹ جا تا ہے ۔

جب تک صحت کے نظام میں بہتری نہیں آئے گی۔ بیچارہ مریض ہمیشہ مایوس رہے گا ۔ اور انتظامیہ چوںکہ مریض کا خود سامنہ نہیں کرتی ، لوگوں کو یہی بتائے گی کے قصور سارا ڈاکٹر کا یے۔ اور ہمارے صحافی بھائی فوراً خبر لگائیں گے کہ ڈاکٹر کی مبینہ غفلت ۔۔۔۔۔۔ لوگ مزید ڈاکٹروں سے نفرت کریں گے۔

Golden minute of life.
20/05/2026

Golden minute of life.

Geographical tongue in children
14/05/2026

Geographical tongue in children

Stranger anxiety in infants
13/05/2026

Stranger anxiety in infants

ماؤں کا عالمی دن مبارک.
10/05/2026

ماؤں کا عالمی دن مبارک.

Happy mother's day
10/05/2026

Happy mother's day

4 important immunity boosters for newborns at the time of birth.
09/05/2026

4 important immunity boosters for newborns at the time of birth.

07/05/2026

Can we give milk to infants less than 6 months?

Address

Niazi Medical Centre, Choudhary Colony Samnabad Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923124111667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Ifraim Sajid - Child Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Ifraim Sajid - Child Specialist:

Shortcuts

Share

Category