Prof.Dr Imtiaz Ahmad Varicocele, Venous-Leak and Varicose-Vein Specialist

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • Prof.Dr Imtiaz Ahmad Varicocele, Venous-Leak and Varicose-Vein Specialist

Prof.Dr Imtiaz Ahmad Varicocele, Venous-Leak and Varicose-Vein Specialist Prof Dr. Imtiaz Ahmad is Consultant physician for Varicocele, Erectile Dysfunction and Varicose Veins

‎السلام علیکم: ڈاکٹر امتیاز احمد کی لیٹسٹ ویڈیوز دیکھنے اور
‎آپکے سوالات اور انکے جوابات- نیویارک امریکہ سے براہءراست
Live Question Answer Session ‏‎
‎کیلئے ھمارا یو ٹیوب چینل فوری سبسکرائب کریں

https://www.youtube.com/c/DrImtiazAhmad

Treating Varicocele without Surgery with most Advanced and Latest Technology
‎وریکوسیل کا بغیر آپریشن جدید ترین اور آسان علاج

‎تمام مرد حضرات اور اولاد کی خواہش رکھنے
‎والے حضرات
‎جو ویریکوسیل Varicocele کی بیماری میں مبتلا ھیں
‎ کے لئے جدید ترین علاج
Endovascular 3-D
‎وریکوسیل ایمبولائزیشن Varicocele اینڈووسکولر
‎ بانجپن ختم اور فرٹیلیٹی بحال کرتا ہے
‎‏Varicocele Embolization restores Fertility among,men exponentially.
‎‏‎پاکستان میں پہلی بار۔بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکن
‎‏‎اسپشیلٹی بورڈ سرٹیفائڈ ڈاکٹر امتیاز احمد سے
‎‏‎بغیر آپریشن وریکوسیل کاجدید ترین علاج کروائیں
‎‏‎ابتدائ اسکرینینگ اور مفت مشورے کیلئے

‎ ٹیسٹیس کی ڈاپلرالٹراساونڈ

Testicular Doppler Ultrasound

‎اور دیگر ریپورٹ میسج کریں
‎ڈاکٹر امتیاز احمد
‎موبائل/واٹسایپ: 03302963300
03312597322
‎‏‎

‎ ھمارے3 ھسپتال ھیں

‏ تمام مریضوں سے گزارش ہے کہ ڈاکٹر سے ملنے سے پہلے کشیئر /فرنٹ ڈیسک سے اوپی ڈی‏
‎کی پرچی ضرور حاصل کریں OPD
پہلے سے ریجسٹرڈ اور جن مریضوں کا علاج گزشتہ دس دنوں میں ہوا ہے اپنی پرانی پرچی
دکھا کر ڈاکٹرسے مل سکتے ہیں

‏‎کلینیک کے اوقات
‎‏آپئنٹمنٹ کے بغیر بھی مریضوں کو دیکھایا جاسکتا ہے
‎‏‎
‎حمید لطیف ہسپتال لاھور ‏ ڈیفنس فیز 5 میڈیکل کیمپس
Address: CCA 20 (Opposite Penta Square) Phase V, D.H.A., Lahore.
منگل اور جمعرات : دن 2بجے سے شام 4 بجے
‎‏آپئنٹمنٹ کے بغیر بھی مریضوں کو دیکھایا جاسکتا ہے
‎‏‎‏‎حمید لطیف ہسپتال لاھور
‎‏‎14 ابوبکر بلاک نیو گارڈن ٹاؤن لاھور
‎نیو ٹاور چھٹی منزل
‎ پیر بدھ اور جمعہ: دن 11 بجے سے شام7:00
منگل اور جمعرات: دن 12بجے سے شام 5بجے
‎‏‎ہفتہ: دوپہر 1 بجے سے شام 4 بجے
‎‏‎اتوار: ناغہ
‎‏آپئنٹمنٹ کے بغیر بھی مریضوں کو قبول کیا جاتا ہے
‎‏‎‏‎
‎اوایم آئی ہسپتال کراچی
‎‏‎ 89/1 ڈپو لین، ایم اے جناح روڈ، کراچی
‎‏‎‏‎پیر منگل بدھ اور جمعہ : دن 3بجے سے شام 6بجے
‎‏‎‏‎جمعرات : دن 11:30- دوپہر 2:30
‎‏‎‏‎ہفتہ : دوپہر 1 بجے سے شام 4 بجے
‎‏‎ اتوار: ناغہ
‎‏آپئنٹمنٹ کے بغیر بھی مریضوں کو دیکھایا جاسکتا ہے
‎‏Clinic Timings
Walkin patients are welcome at all our clinics
1-Hameed Latif Hospital DHA Phase-5 Medical Campus Lahore
Address: CCA 20 (Opposite Penta Square) Phase V, D.H.A., Lahore. Tuesday and Thursday:2-4pm
Walkin patients are welcome at all our clinics

‎2-Hameed Latif Hospital Lahore.
14-Abu Bakar block New Garden Town Lahore
New tower 6th Floor
‎‏Mon, Wed , Friday 11am-7:00pm
‎‏Saturday 1-4pm
Sunday : off
Walkin patients are welcome at all our clinics
‎‏3.OMI hospital Karachi
‎‏ Depot Lanes,M.A. Jinnah Road,89/1
‎‏Road Karachi
‎‏Executive OPD
‎‏MON-TUE-WED-FRI:3-6pm
‎‏Thursday 11:30-2:30pm
‎‏Saturday 1-4pm
Sunday:off
Walkin patients are welcome at all our clinics
‎آپ اپنی الٹراساونڈ اور دیگر رپورٹ‎‏
‎‏WhatsApp
‎‏‎کریں
03302963300
‎‏‎ڈاکٹر امتیاز احمد امریکہ سے ابتدائ مشورہ مفت دیتے ھیں
‎‏‎فیس اور دیگر اخراجات کیس
‎‏Approve
‎‏‎ہونے کے بعد بتائے جاتے ہیں
‎‏‎ ‏‎
‎ھماری آئندہ سیشن کی ریجسٹریشن جاری ہے اور جلد مکمل ہونے والی ہے
‎‏‎ھمارا کال سینٹر صبح 9بجے سے رات 10بجے تک روزانہ کھلا ہے
03302963300
‎اتوار کے دن ناغہ ہے
‎یوٹیوب:
https://www.youtube.com/c/DrImtiazAhmad

25/08/2026

دیکھا گیا ہے کہ وہ افراد جو گھٹنوں کے درد کی شکایت کرتے ہیں آہستہ آہستہ ان کی ذندگی مشکل ہوتی نظر آتی ہے۔ روز مرہ کے کام نہیں کر پاتے، تقریبات میں الگ الگ رہتے ہیں۔ وہ اپنی ذندگی کو مکمل طور پر جی نہیں پاتے۔ ایسے افراد کے لیے ہم نے جینیکولر آرٹری ایمبولائزیشن متعرف کروایا ہے جس کے علاج کے بعد یہ افراد اچھی ذندگی کی طرف گامزن ہو سکتے ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں

For consultation contact us here:
📞 UAN: 0331-1110397
☎️ wa.me/+923302963300 | wa.me/+923312597322
📍: Farooq Hospital, Ghazi Road, DHA, Lahore
📍: OMI Hospital, 89/1 Depot Lines, MA Jinnah Rd, Karachi.
📍: Bahria International hospital, Takbeer Block, Karachi
📍: Park Towers, Shahrah-e-Firdousi, Block 5 Clifton, Karachi
Genicular Artery Embolization (G*E), Knee Pain Treatment, Non-Surgical Knee Treatment, Chronic Knee Pain Relief, Knee Arthritis Treatment

Hashtags:
*ETreatment

25/08/2026

وہ خواتین جو اب بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ گھٹنوں کے درد کا شکار ہیں، روز مرہ کے کام کرنے میں تکلیف ہوتی ہے، اٹھا بیٹھا نہیں جاتا اندیشہ ہے کہ انہیں اتھرائٹس ہے۔ پاکستان میں اس کا علاج گھٹنے کی تبدیلی بتایا جاتا ہے جبکہ ایسا نہیں ہے۔ ڈاکٹر امتیاز احمد نے جدید علاج متعرف کروا دیا ہے جس میں جینیکولر آرٹری ایمبولائزیشن سے درد ختم کیا جاتا ہے اور مریض گھٹنوں کے درد سے راحت حاصل کر لیتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

For consultation contact us here:
📞 UAN: 0331-1110397
☎️ wa.me/+923302963300 | wa.me/+923312597322
📍: Farooq Hospital, Ghazi Road, DHA, Lahore
📍: OMI Hospital, 89/1 Depot Lines, MA Jinnah Rd, Karachi.
📍: Bahria International hospital, Takbeer Block, Karachi
📍: Park Towers, Shahrah-e-Firdousi, Block 5 Clifton, Karachi

Genicular Artery Embolization (G*E), Knee Pain Treatment, Non-Surgical Knee Treatment, Chronic Knee Pain Relief, Knee Arthritis Treatment

Hashtags:
*ETreatment

24/08/2026

اکثر ہمارے مریض ہم سے سوال کرتے ہیں کہ کیا ویریکوسیل کے علاج کے بعد ہماری ساری رگیں بند کر دی جاتی ہیں؟ تو اس میں جواب یہی دیا جاتا ہے کہ وہ رگیں جو خراب تھی ہم بس وہی بند کرتے ہیں جس کے نتیجہ میں آپ کی صحت میں بہتری آنا شروع ہوجاتی ہے۔ خراب رگوں کو بند بھی اسی لیے کیا جاتا ہے کہ وہ صحیح رگوں پر نظرانداز نہ ہوں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

For consultation contact us here:
📞 UAN: 0331-1110397
☎️ wa.me/+923302963300 | wa.me/+923312597322
📍: Farooq Hospital, Ghazi Road, DHA, Lahore
📍: OMI Hospital, 89/1 Depot Lines, MA Jinnah Rd, Karachi.
📍: Bahria International hospital, Takbeer Block, Karachi
📍: Park Towers, Shahrah-e-Firdousi, Block 5 Clifton, Karachi

Varicocele Treatment، Varicocele Embolization، Varicocele Symptoms، Male Infertility Treatment، Varicocele Without Surgery

Hashtags:

24/08/2026

لاہور سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ڈاکٹر امتیاز احمد سے ایڈینومائسس کا علاج کروایا۔ علاج سے پہلے زیادہ خون آنا اور اس کے ساتھ لوتھڑے آنا عام بات تھی لیکن اب علاج کے بعد یہ تمام چیزیں ختم ہو چکی ہیں۔ طریقہ علاج نہایت آسان رہا اور یہ ایمبولائزیشن کے ذریعہ ہوا جس میں تکلیف نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔
مزید معلومات اور علاج کے رابطہ کریں۔

For consultation contact us here:
📞 UAN: 0331-1110397
☎️ wa.me/+923302963300 | wa.me/+923312597322
📍: Farooq Hospital, Ghazi Road, DHA, Lahore
📍: OMI Hospital, 89/1 Depot Lines, MA Jinnah Rd, Karachi.
📍: Bahria International hospital, Takbeer Block, Karachi
📍: Park Towers, Shahrah-e-Firdousi, Block 5 Clifton, Karachi

Keywords:
Fibroid treatment، Uterine fibroids
Adenomyosis، Non-surgical fibroid procedure، Fibroid symptom, Pakistan, Lahore

21/08/2026

بڑھتی ہوئی عمر میں گھٹنوں کا عارضہ ہونا ایک عام بات ہے۔ گھٹنوں میں درد ہونا، رات کو نیند نہ آنا، چلنے میں مشکل ہونا، یہ تمام علامات ہونا گھٹنوں کے مسئلہ کی ہیں۔ اس کا علاج آسان ہے اور تین مرحلوں اس کا علاج ہوتا ہے۔ شروع میں آپ کی بڑی رگوں کا علاج ہوتا ہے اور بعد چھوٹی اور اس سے چھوٹی شریانوں کو ٹھیک کیا جاتا ہے۔ اسی طریقہ سے آپ کے گھٹنے بہتر ہو سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

For consultation contact us here:
📞 UAN: 0331-1110397
☎️ wa.me/+923302963300 | wa.me/+923312597322
📍: Farooq Hospital, Ghazi Road, DHA, Lahore
📍: OMI Hospital, 89/1 Depot Lines, MA Jinnah Rd, Karachi.
📍: Bahria International hospital, Takbeer Block, Karachi
📍: Park Towers, Shahrah-e-Firdousi, Block 5 Clifton, Karachi

Varicose Veins Treatment Varicose Veins Symptoms Spider Veins Treatment Non-Surgical Vein Treatment Leg Pain and Swelling Treatment

Hashtags:

21/08/2026

دیکھنے میں آیا ہے کہ اکثر لوگ جو ویریکوسیل کی بیماری میں مبتلا ہیں انہیں ایک ہی وقت میں وینس لیک کی بیماری سے بھی گزرنا پڑتا ہے۔ یہ کوئی انوکھی بات نہیں بلکہ عام بات ہے۔ دونوں بیماریوں کا علاج ایک ہی وقت میں ممکن بھی ہے۔ ڈاکٹر امتیاز احمد انہتائی آسان اور جدید طریقہ سے علاج کرتے ہیں جس میں نہ کوئی کٹ ہوتا ہے نہ کوئی جراحی عمل۔
مزید معلومات اور علاج کے لیے رابطہ کریں۔

For consultation contact us here:
📞 UAN: 0331-1110397
☎️ wa.me/+923302963300 | wa.me/+923312597322
📍: Farooq Hospital, Ghazi Road, DHA, Lahore
📍: OMI Hospital, 89/1 Depot Lines, MA Jinnah Rd, Karachi.
📍: Bahria International hospital, Takbeer Block, Karachi
📍: Park Towers, Shahrah-e-Firdousi, Block 5 Clifton, Karachi

Varicocele & Venous Leak Treatment, Male Fertility Treatment, Varicocele Embolization, Venous Leak Treatment, Erectile Dysfunction Specialist

Hashtags:

20/08/2026

بہت سے افراد اسی ڈر اور خوف میں اپنی زندگی کے بہت سے سال اس لیے ضایع کر دیتے ہیں کہ اگر وہ ویریکوسیل کا علاج کروائیں تو نہ جاتے انہیں کن مراحل سے گزرنا پڑے گا۔ جب کہ ویریکوسیل کا علاج انتہائی آسان اور جدید ہو چکا ہے۔ آپ چلتے ہوئے آتے ہیں اور چلتے ہوئے چلے جاتے ہیں۔ ہم نہ بےہوش کرتے ہیں بلکہ سن کرنے والے اسپرے استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے درد محسوس نہیں ہوتا۔ آپ بھی اگر علاج کروانا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں

For consultation contact us here:
📞 UAN: 0331-1110397
☎️ wa.me/+923302963300 | wa.me/+923312597322
📍: Farooq Hospital, Ghazi Road, DHA, Lahore
📍: OMI Hospital, 89/1 Depot Lines, MA Jinnah Rd, Karachi.
📍: Bahria International hospital, Takbeer Block, Karachi
📍: Park Towers, Shahrah-e-Firdousi, Block 5 Clifton, Karachi

Varicocele Treatment، Varicocele Embolization، Varicocele Symptoms، Male Infertility Treatment، Varicocele Without Surgery

Hashtags:

20/08/2026

شدید درد، زیادہ خون آنا اور بھاری پن، یہ سب علامات فائبرائڈ کی ہیں۔ اس کا علاج ڈاکٹر امتیاز احمد جدید ترین طریقہ سے ایمبولائزیشن کے ذریعہ کر رہے ہیں۔ علاج کے بعد خواتین کو بہتری محسوس ہونے لگتی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔
مزید معلومات اور علاج کے لیے رابطہ کریں

For consultation contact us here:
📞 UAN: 0331-1110397
☎️ wa.me/+923302963300 | wa.me/+923312597322
📍: Farooq Hospital, Ghazi Road, DHA, Lahore
📍: OMI Hospital, 89/1 Depot Lines, MA Jinnah Rd, Karachi.
📍: Bahria International hospital, Takbeer Block, Karachi
📍: Park Towers, Shahrah-e-Firdousi, Block 5 Clifton, Karachi
Keywords:
Fibroid treatment، Uterine fibroids
Adenomyosis، Non-surgical fibroid procedure، Fibroid symptom, Pakistan

19/08/2026

دیکھا گیا ہے کہ لوگ ائ وی ایف کروا لیتے ہیں اور اس کے نتائج مثبت نہیں آتے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے ویریکوسیل کا علاج نہیں کروایا ہوتا۔ ہمارا مشورہ یہی ہے کہ پہلے ویریکوسیل کا علاج کروایا جائے۔ اولاد کے حصول کے لیے آٗی وی ایف کا آپشن سب سے آخری میں ہونا چاہیے۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو ویریکوسیل ہے تو پھر لازمی علاج کروائیں

For consultation contact us here:
📞 UAN: 0331-1110397
☎️ wa.me/+923302963300 | wa.me/+923312597322
📍: Farooq Hospital, Ghazi Road, DHA, Lahore
📍: OMI Hospital, 89/1 Depot Lines, MA Jinnah Rd, Karachi.
📍: Bahria International hospital, Takbeer Block, Karachi
📍: Park Towers, Shahrah-e-Firdousi, Block 5 Clifton, Karachi

Varicocele Treatment، Varicocele Embolization، Varicocele Symptoms، Male Infertility Treatment، Varicocele Without Surgery

Hashtags:

19/08/2026

خواتین کی جانب سے سوال کیا جاتا ہے کہ انہیں فائبرائڈز تھا اور اب وہ علاج کروا چکی ہیں تو کیا اب وہ ماں بن سکتی ہیں یا نہیں؟ اس میں وقت لگ سکتا ہے۔ اگر آپ کو ایک فائبرائڈ تھا اور چھوٹا تھا تو اس میں ۶ مہینہ لگ سکتے ہیں لیکن اگر فائبرائڈ کا سائز ۱۰ سینٹی میٹر ہے تو سال بھی لگ سکتا ہے۔ آپ کا جو بھی معالج یہ اس کا کام ہے کہ آپ کا معائنہ کر کے آپ کو تفصیل سے اگاہ کرے لیکن اس کا کوئی وقت معین نہیں ہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

For consultation contact us here:
📞 UAN: 0331-1110397
☎️ wa.me/+923302963300 | wa.me/+923312597322
📍: Farooq Hospital, Ghazi Road, DHA, Lahore
📍: OMI Hospital, 89/1 Depot Lines, MA Jinnah Rd, Karachi.
📍: Bahria International hospital, Takbeer Block, Karachi
📍: Park Towers, Shahrah-e-Firdousi, Block 5 Clifton, Karachi

Keywords:
Fibroid treatment، Uterine fibroids
Adenomyosis، Non-surgical fibroid procedure، Fibroid symptom

Address

Farooq Hospital DHA Campus Main Ghazi Road Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prof.Dr Imtiaz Ahmad Varicocele, Venous-Leak and Varicose-Vein Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Prof.Dr Imtiaz Ahmad Varicocele, Venous-Leak and Varicose-Vein Specialist:

Shortcuts

Share

Category