Sober Living Rehab

Call Directions Website

Sober Living Rehab Sober Living Rehab, a specialized rehabilitation and psychiatric care facility offering professional treatment for Alcoholism and Drug addiction.
(1)

Our goal is to support patients and families on the path to recovery, stability, and a healthier life.

26/09/2026

Depression is a common and serious mood disorder that causes ongoing sadness and a loss of interest in things you once enjoyed. It can affect how you eat, sleep and think.At Sober Living Rehab we provide right treatment, including therapy or medication, many people start to feel better.
If you are experiencing symptoms of depression, contact us and get help.
03334209093

ICE | M**H Addiction Treatment in LahoreICE/Meth addiction can seriously affect physical health, emotional well-being, r...
23/09/2026

ICE | M**H Addiction Treatment in Lahore
ICE/Meth addiction can seriously affect physical health, emotional well-being, relationships, and daily life. At Sober Living Rehab & psychiatric clinic Lahore, Pakistan, we provide compassionate, professional, and individualized support for people struggling with methamphetamine addiction.

Why Choose Sober Living Rehab?

✔️ Reliability – Professional addiction-care support
✔️ 24/7 Availability – Continuous care and monitoring
✔️ Customer-Focused Service – Personalized recovery planning

💚 Our ICE | M**H Addiction Services Include:
✔️ Comprehensive assessment and treatment plan
✔️ Medically supervised
✔️withdrawal management and Detox
✔️ Individual, group & family counseling
✔️ Psycho education and mental health support
✔️ Relapse prevention and aftercare program

Recovery is a journey, and the right professional support can make each step more manageable. Sober Living Rehab is committed to providing a structured, respectful, and supportive environment for addiction recovery.

𝐒𝐜𝐡𝐞𝐝𝐮𝐥𝐞 𝐚𝐧 𝐚𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲:
Call/WhatsApp: 03218837133 / 0333 4209093
𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: Qainchi Amer sidhu main ferzpur road Lahore, Pakistan

Addiction can affect every part of life—but recovery is possible with the right professional support.At Sober Living Reh...
14/09/2026

Addiction can affect every part of life—but recovery is possible with the right professional support.

At Sober Living Rehab & Psychiatric Clinic, Lahore, we provide compassionate, confidential and structured care for individuals and families dealing with addiction and related psychological concerns.

Our Services:
🔹 Drug Addiction Treatment
🔹 Psychological Counseling
🔹 Detox & Rehabilitation
🔹 Family Therapy

👨‍⚕️ M Akhter Javed
Addiction Specialist & Clinical Psychologist | Project Director

📞 For confidential consultation: 0321-8837133

Take the first step toward lasting recovery.

24/08/2026

آئس کے نشے سے نجات ممکن ہے۔
یہ نشہ انسانی زندگی کی تباہی کا باعث بنتا ہے، جسے میتھ یا کرسٹل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ نوجوانوں میں یہ نشہ تیزی سے پھیل رہا ہے، اور اس کے اثرات خطرناک ہیں۔
آئس کے استعمال سے جسمانی صحت کے مسائل کے ساتھ ساتھ ذہنی صحت بھی متاثر ہوتی ہے۔ اس نشے کے عادی افراد شک اور وہم وسوسوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں، گھر والوں پر بے جا شک کرتے ہیں، انہیں حقیقت کا ادراک نہیں ہوتا۔غیبی چیزوں کا نظر آنا،کانوں میں آوازیں آنا،اکیلے بیٹھ کر ہنسنا اور خود کلامی کرنا اس کے علاوہ ان میں شدید غصہ پیدا ہوتا ہے، جو انہیں خود یا دوسروں کی جان لینے کی حد تک پہنچا سکتا ہے۔
یہ نشہ پاگل پن کی طرف لے جاتا ہے لیکن علاج ہی آئس کی لت سے کسی بھی فرد کو نارمل زندگی کی طرف واپس لا سکتا ہے۔
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو آئس کے نشے کی بیماری کا سامنا ہے، تو ماہرین سے معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں یا ہمارے سنٹر تشریف لائیں اور علاج کا فیصلہ کریں۔
زندگی کو بچانے کا یہ موقع ضائع نہ کریں۔
‎آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
0333 4209093

24/08/2026

نشے کی بیماری جان لیوا ہے
اس ویڈیو میں موجود خاتون اپنے نوجوان بیٹے کی نشے کے ہاتھوں ہوئی موت کی دکھ بھری داستان سنا رہی ہیں اور اس دکھ کولفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں کہ وہ کس حوصلے سے اپنا سب کچھ سنا رہی ہے۔
اولاد کا غم وہ آگ ہے جو اندر ہی اندر جلا دیتی ہے۔
ہر سانس کے ساتھ دل پر بوجھ بڑھتا ہے، اور لگتا ہے جیسے زندگی کا ہر دن موت سے گزر رہا ہو۔
اس صبر اور ہمت کو سلام
آپ واقعی ایک بہادر ماں ہیں

آئس کے نشے سے نجات ممکن ہے۔یہ نشہ انسانی زندگی کی تباہی کا باعث بنتا ہے، جسے میتھ یا کرسٹل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ن...
22/08/2026

آئس کے نشے سے نجات ممکن ہے۔
یہ نشہ انسانی زندگی کی تباہی کا باعث بنتا ہے، جسے میتھ یا کرسٹل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ نوجوانوں میں یہ نشہ تیزی سے پھیل رہا ہے، اور اس کے اثرات خطرناک ہیں۔
آئس کے استعمال سے جسمانی صحت کے مسائل کے ساتھ ساتھ ذہنی صحت بھی متاثر ہوتی ہے۔ اس نشے کے عادی افراد شک اور وہم وسوسوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں، گھر والوں پر بے جا شک کرتے ہیں، انہیں حقیقت کا ادراک نہیں ہوتا۔غیبی چیزوں کا نظر آنا،کانوں میں آوازیں آنا،اکیلے بیٹھ کر ہنسنا اور خود کلامی کرنا اس کے علاوہ ان میں شدید غصہ پیدا ہوتا ہے، جو انہیں خود یا دوسروں کی جان لینے کی حد تک پہنچا سکتا ہے۔
یہ نشہ پاگل پن کی طرف لے جاتا ہے لیکن علاج ہی آئس کی لت سے کسی بھی فرد کو نارمل زندگی کی طرف واپس لا سکتا ہے۔
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو آئس کے نشے کی بیماری کا سامنا ہے، تو ماہرین سے معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں یا ہمارے سنٹر تشریف لائیں اور علاج کا فیصلہ کریں۔
زندگی کو بچانے کا یہ موقع ضائع نہ کریں۔
‎آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
0333 4209093
Addictiontreatment

Pakistan was not simply given to us. It came with a tremendous human cost.Today, when we raise our flag, let’s remember ...
14/08/2026

Pakistan was not simply given to us. It came with a tremendous human cost.
Today, when we raise our flag, let’s remember those who sacrificed, suffered, migrated, and rebuilt so that future generations could call this land “Home”🇵🇰

اگر آپ یا آپ کا کوئی قریبی نشے کی لت میں مبتلا ہیں یا ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہی...
30/07/2026

اگر آپ یا آپ کا کوئی قریبی نشے کی لت میں مبتلا ہیں یا ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو جان لیں کہ آپ اکیلے نہیں ہیں۔ نشہ نہ صرف جسمانی صحت کو متاثر کرتا ہے بلکہ ذہنی دباؤ، اضطراب، اور ڈپریشن کے خطرات بھی بڑھاتا ہے۔ اس مشکل وقت میں مدد طلب کرنا ایک طاقتور قدم ہے۔ ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہی، فکر مند نہ ہوں! ہماری ٹیم آپ کو مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ آپ کی صحت اور خوشی ہماری اولین ترجیح ہے، یاد رکھیں، تبدیلی ممکن ہے اور آپ بہتر مستقبل کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔

آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
0333 4209093

اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا نشہ کی بیماری یا ذہنی مسائل کا شکار ہے تو پریشان نہ ہوں ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہیںیاد رکھیں...
20/07/2026

اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا نشہ کی بیماری یا ذہنی مسائل کا شکار ہے تو پریشان نہ ہوں ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہیں
یاد رکھیں ۔نشے کی لت میں پڑے افراد کیلئے انتہائی ضروری ہے کہ اسے بحالی کے لیے علاج گاہ میں لایا جائے تاکہ مکمل علاج کے بعد معاشرے میں اس کا وقار بحال ہو۔
بس ہمیں کال کریں اور ہمارے زہنی صحت کےبحالی کے ماہر سے ملاقات کا وقت طے کریں اور علاج میں مدد حاصل کریں۔
0333 4209093

ہمیں اپنے ادارے کے لیے کوالیفائیڈ ڈسپنسر اور وارڈبوائے کی ضرورت ہے۔تجربہ رکھنے والوں کو ترجیع دی جائے گی۔معقول تنخواہ، ر...
16/07/2026

ہمیں اپنے ادارے کے لیے کوالیفائیڈ ڈسپنسر اور وارڈبوائے کی ضرورت ہے۔
تجربہ رکھنے والوں کو ترجیع دی جائے گی۔
معقول تنخواہ، رہائش، کھانا
رابطہ۔03218837133
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Address

Qainchi Amer Sidhu
Lahore
54900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sober Living Rehab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share