Dr Muhammad Asad Raza

Dr Muhammad Asad Raza Medical specialist and Consultant Physician.

14/05/2026

Mafaza Tul Hayat – Pain & Regenerative Clinic
درد سے نجات، بہتر زندگی کی شروعات!
اگر آپ کمر درد، گردن درد، جوڑوں کے درد، سائٹیکا، مائیگرین یا مسلسل جسمانی تکلیف کا شکار ہیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
ہماری ماہر ٹیم
ڈاکٹر محمد اسد رضا
کنسلٹنٹ فزیشن
میٹابولک ہیلتھ اور درد کے امراض کے ماہر
ڈاکٹر سیدہ تہذیب زہرا
کنسلٹنٹ اینستھیٹسٹ
درد اور ری جنریٹو علاج کی ماہر
ڈاکٹر شاجیہ بتول
پین اینڈ ریہیبلیٹیشن اسپیشلسٹ
ہماری خدمات:
✔ Pain Management
✔ Physiotherapy & Rehabilitation
✔ Regenerative Therapy
✔ Image-Guided Injections
✔ Dry Needling & Cupping
✔ Psychological Therapy
تجربہ کار ڈاکٹرز کی نگرانی میں جدید علاج
Monday To Friday
3.5 کلومیٹر، ڈیفنس روڈ، چندرائے چونگی،امر سدھو، لاہور
Appointment کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0336-4404140

14/05/2026

Mafaza Tul Hayat – Pain & Regenerative Clinic
درد سے نجات، بہتر زندگی کی شروعات!
اگر آپ کمر درد، گردن درد، جوڑوں کے درد، سائٹیکا، مائیگرین یا مسلسل جسمانی تکلیف کا شکار ہیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
ہماری ماہر ٹیم
ڈاکٹر محمد اسد رضا
کنسلٹنٹ فزیشن
میٹابولک ہیلتھ اور درد کے امراض کے ماہر
ڈاکٹر سیدہ تہذیب زہرا
کنسلٹنٹ اینستھیٹسٹ
درد اور ری جنریٹو علاج کی ماہر
ڈاکٹر شاجیہ بتول
پین اینڈ ریہیبلیٹیشن اسپیشلسٹ
ہماری خدمات:
✔ Pain Management
✔ Physiotherapy & Rehabilitation
✔ Regenerative Therapy
✔ Image-Guided Injections
✔ Dry Needling & Cupping
✔ Psychological Therapy
تجربہ کار ڈاکٹرز کی نگرانی میں جدید علاج
Monday To Friday
3.5 کلومیٹر، ڈیفنس روڈ، چندرائے چونگی،امر سدھو، لاہور
Appointment کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0336-4404140

گرمیوں میں دل کے مریضوں کے لیے احتیاطی تدابیر(دل کی بیماری، ہارٹ فیلیئر اور آئی ایچ ڈی کے مریضوں کے لیے رہنمائی)گرمی کا ...
10/05/2026

گرمیوں میں دل کے مریضوں کے لیے احتیاطی تدابیر
(دل کی بیماری، ہارٹ فیلیئر اور آئی ایچ ڈی کے مریضوں کے لیے رہنمائی)

گرمی کا موسم دل کے مریضوں کے لیے چیلنج بن سکتا ہے، خاص طور پر اگر آپ کو دل کی نالیوں کی بیماری (IHD) یا ہارٹ فیلیئر (HF) ہے۔ زیادہ درجہ حرارت دل پر بوجھ بڑھاتا ہے، جس سے پانی کی کمی، الیکٹرولائٹس کی خرابی اور گرمی سے متعلقہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

دوا کی مقدار میں تبدیلی – اپنے معالج سے مشورہ. 1 کریں:

ڈائوریٹکس (مثلاً فروسمائیڈ/لاسکس): گرمی میں پانی اور نمکیات کی کمی سے بچنے کے لیے مقدار میں رد و بدل ضروری ہو سکتی ہے۔

ACE inhibitors/ARBs: پانی کی کمی میں گردوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

Beta-blockers:
جسم کی گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت متاثر کر سکتے ہیں۔

Nitrates
: گرمی میں بلڈ پریشر حد سے زیادہ کم کر سکتے ہیں۔

اپنی مرضی سے کوئی دوا نہ چھوڑیں یا تبدیل نہ کریں—پہلے اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

2.پانی اور نمکیات کا توازن

ہارٹ فیلیئر کے مریض: عام طور پر 1.5–2 لیٹر پانی روزانہ کی اجازت ہوتی ہے، مگر گرمی میں انفرادی تبدیلی کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

پانی کی کمی کی علامات: خشک منہ، چکر آنا، گہرے رنگ کا پیشاب۔

الیکٹرولائٹ بیلنس مشروبات جیسے لسی، انفیوژڈ واٹر، یا کم نمک والی لیموں پانی استعمال کریں۔

اگر ڈاکٹر نے پانی محدود کیا ہے تو زیادہ مقدار سے گریز کریں—مشورہ ضروری ہے۔

3. غذا سے متعلق احتیاط:

کم نمک والی خوراک جاری رکھیں (≤2 گرام/دن) تاکہ جسم میں پانی جمع نہ ہو۔
موسمی پھلوں (تربوز، کھیرے، مالٹے) سے پانی اور پوٹاشیئم حاصل کریں۔

نمکین اسنیکس اور پروسیسڈ فوڈز سے پرہیز کریں۔

گرمی میں بار بار اور کم مقدار میں کھائیں۔

چائے، کیفین والے مشروبات، سافٹ ڈرنکس اور زیادہ کافی سے پرہیز کریں۔
طرزِ زندگی میں تبدیلی: 4

11 بجے دن سے 4 بجے شام تک باہر جانے سے پرہیز کریں۔
ہلکے رنگ کے ڈھیلے کپڑے پہنیں۔پنکھا، اے سی یا ٹھنڈی جگہ کا استعمال کریں۔

ہارٹ فیلیئر کے مریض روزانہ اپنا وزن چیک کریں۔

ورزش یا کام کے دوران وقفے لیں۔

شدید گرمی سے اچانک سرد ماحول میں جانے سے بچیں۔

بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن باقاعدگی سے چیک کری

ںسینے میں درد
سانس کا غیر معمولی پھولنا
چکر آنا یا بے ہوش ہونا
اگر اس طرح کی صورتحال ہو تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں

ڈاکٹر محمد اسد رضا
For appointment
03334903766






Mafaza Tul Hayat – Pain & Regenerative Clinicدرد سے نجات، بہتر زندگی کی شروعات! اگر آپ کمر درد، گردن درد، جوڑوں کے درد، ...
09/05/2026

Mafaza Tul Hayat – Pain & Regenerative Clinic

درد سے نجات، بہتر زندگی کی شروعات!

اگر آپ کمر درد، گردن درد، جوڑوں کے درد، سائٹیکا، مائیگرین یا مسلسل جسمانی تکلیف کا شکار ہیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

ہماری ماہر ٹیم
ڈاکٹر محمد اسد رضا
کنسلٹنٹ فزیشن
میٹابولک ہیلتھ اور درد کے امراض کے ماہر

ڈاکٹر سیدہ تہذیب زہرا
کنسلٹنٹ اینستھیٹسٹ
درد اور ری جنریٹو علاج کی ماہر

ڈاکٹر شاجیہ بتول
پین اینڈ ریہیبلیٹیشن اسپیشلسٹ

ہماری خدمات:
✔️ Pain Management
✔️ Physiotherapy & Rehabilitation
✔️ Regenerative Therapy
✔️ Image-Guided Injections
✔️ Dry Needling & Cupping
✔️ Psychological Therapy

تجربہ کار ڈاکٹرز کی نگرانی میں جدید علاج
Monday To Friday

3.5 کلومیٹر، ڈیفنس روڈ، چندرائے چونگی،امر سدھو، لاہور

Appointment کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0336-4404140

موٹاپا صرف وزن نہیں — یہ ان بیماریوں کی جڑ بن سکتا ہے:• Pre-Diabetes (شوگر کی شروعات)• Fatty Liver (جگر پر چربی)• High B...
05/05/2026

موٹاپا صرف وزن نہیں — یہ ان بیماریوں کی جڑ بن سکتا ہے:

• Pre-Diabetes (شوگر کی شروعات)
• Fatty Liver (جگر پر چربی)
• High Blood Pressure (بلڈ پریشر)
• High Cholesterol (کولیسٹرول)
• PCOS (خواتین میں ہارمون کا بگاڑ)
• دل کی بیماری کا انتہائی خطرہ
اگر آپ موٹاپے یا اس کی پیچیدگیوں کا شکار ہیں…
تو اب گھر بیٹھے محفوظ، سائنسی اور مستقل وزن کم کرنے کی مکمل Holistic Care حاصل کریں۔
آن لائن وزن کم کرنے کا مکمل Holistic پلان

✔ Weight Reversal Diet – ایسی غذا جو جسم کے ساتھ لڑتی نہیں، اسے ٹھیک کرتی ہے
✔ Exercise & Lifestyle Techniques – مشکل ورزش نہیں، روزمرہ زندگی میں آسان حرکت
✔ Mindfulness Techniques – بےقابو کھانے اور ذہنی کمزوری پر قابو
✔ Safe Medications for Weight Reduction – صرف وہاں جہاں واقعی ضرورت ہو

یہ کیا فرق لاتا ہے؟

• وزن کم ہونا شروع
• شوگر، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول میں بہتری
• خواتین میں PCOS کے مسائل میں کمی
• دل کی بیماری سے تحفظ
• جسم ہلکا، دماغ پرسکون، زندگی آسان

آج ہی Qualified Medical & Metabolic Expert کی نگرانی میں وزن کم کریں
اور ان تمام خطرناک بیماریوں سے خود کو اور اپنے گھر والوں کو محفوظ بنائیں۔
گھر بیٹھے آن لائن اپائنٹمنٹ کیلئے رابطہ کریں:

Dr Muhammad Asad Raza
MBBS(KE),MRCP(UK),MACP(USA),CHPE(HSA),FIPM(RIU)
0333-4903766
وزن کم کرنا صرف خوبصورتی نہیں… یہ بیماریوں سے آزادی کا راستہ ہے۔
آج فیصلہ کریں، کل خود پر فخر کریں۔

Weight Loss Online Pakistan, Obesity Treatment in Pakistan, Weight Reduction Doctor Lahore, Fatty Liver Treatment, PCOS Weight Loss, High BP Weight Control, Cholesterol Reduction, Online Diet Consultation, Holistic Weight Loss Pakistan, Medical Weight Loss Program, Diabetes Prevention Weight Losss

Weight Loss Online Pakistan, Obesity Treatment in Pakistan, Weight Reduction Doctor Lahore, Fatty Liver Treatment, PCOS Weight Loss, High BP Weight Control, Cholesterol Reduction, Online Diet Consultation, Holistic Weight Loss Pakistan, Medical Weight Loss Program, Diabetes Prevention Weight Losss

See less

Mafaza Tul Hayat Pain Clinicگردن کا درد — ایک عام مگر پیچیدہ مسئلہآج کل ہر عمر کے افراد گردن کے درد سے متاثر ہو رہے ہیں۔...
04/05/2026

Mafaza Tul Hayat Pain Clinic

گردن کا درد — ایک عام مگر پیچیدہ مسئلہ
آج کل ہر عمر کے افراد گردن کے درد سے متاثر ہو رہے ہیں۔ یہ مسئلہ بظاہر معمولی لگتا ہے لیکن وقت کے ساتھ شدید شکل اختیار کر سکتا ہے۔ اکثر لوگ اسے نظر انداز کرتے ہیں، جس سے درد بڑھتا جاتا ہے۔

گردن کے درد کی وجوہات کیا ہیں؟

گردن کے درد کی ایک نہیں بلکہ کئی وجوہات ہو سکتی ہیں:

غلط پوسچر (Posture)
موبائل یا لیپ ٹاپ کا زیادہ استعمال، جھک کر بیٹھنا

پٹھوں کی کمزوری
لمبے عرصے تک جسمانی سرگرمی نہ کرنا

ذہنی دباؤ اور ٹینشن
Stress سے پٹھوں میں کھنچاؤ پیدا ہوتا ہے

سروائیکل اسپونڈیلوسس
عمر کے ساتھ ہڈیوں اور ڈسک کا گھساؤ

🔹 ڈسک کا مسئلہ (Slip Disc)
گردن کی ڈسک کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا

🔹 اعصابی دباؤ (Nerve Compression)
جس سے بازوؤں میں سن ہونا یا جھنجھناہٹ ہو سکتی ہے

---
عام علامات

✔ گردن میں اکڑن اور درد
✔ کندھوں اور بازوؤں تک درد کا پھیلاؤ
✔ سر درد (خاص طور پر گردن سے اٹھنے والا)
✔ ہاتھوں میں سن ہونا یا کمزوری
✔ حرکت کرنے میں دشواری

---

ہم کیسے مدد کرتے ہیں؟

✔ جدید درد کے انجیکشن اور علاج
✔ فزیوتھراپی اور درست پوسچر کی تربیت
✔ ری جنریٹو (Regenerative) تھراپی
✔ پٹھوں کو مضبوط بنانے کے پروگرام
✔ سٹریس مینجمنٹ اور نیند بہتر بنانے کی رہنمائی
✔ مکمل بحالی (Rehabilitation) پلان

ہماری ماہر ٹیم

✔ ڈاکٹر محمد اسد رضا
کنسلٹنٹ فزیشن — درد اور میٹابولک امراض کے ماہر

✔ ڈاکٹر سیدہ تہذیب زہرا
کنسلٹنٹ اینستھیٹسٹ — درد کے جدید علاج کی ماہر

✔ ڈاکٹر شاجیہ بتول
پین اینڈ ریہیبلیٹیشن اسپیشلسٹ

---

📞 اپنا معائنہ کروائیں

اگر آپ گردن کے درد سے پریشان ہیں
اور مستقل آرام چاہتے ہیں —

Call / WhatsApp: 0333-4903766 /0336-4404140
مفازۃ الحیات ہسپتال

درد کو نظر انداز نہ کریں — بروقت علاج آپ کی زندگی آسان بنا سکتا ہے

Address

Mafaza Tul Hayat Hospital
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Asad Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Muhammad Asad Raza:

Share