ENT Updates By Dr Jahanzaib Aqeel

ENT Updates By Dr Jahanzaib Aqeel 𝗢𝘁𝗼𝗹𝗮𝗿𝘆𝗻𝗴𝗼𝗹𝗼𝗴𝗶𝘀𝘁 (𝗘.𝗡.𝗧) 𝗦𝘂𝗿𝗴𝗲𝗼𝗻.

29/05/2026

کھانا کھاتے ہوئے احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے کئی مریض شدید تکلیف کے ساتھ ہمارے پاس آئے، جن کی غذائی نالی میں ہڈی یا گوشت کا سخت ٹکڑا پھنس چکا تھا۔
ایسی صورتحال میں مریض کے لیے کھانا تو دور، پانی پینا بھی مشکل ہو جاتا ہے اور بعض اوقات فوری اینڈوسکوپی یا سرجری کرنا پڑتی ہے۔

براہِ کرم گوشت کھاتے وقت اچھی طرح چبا کر کھائیں اور اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ اس میں کوئی ہڈی موجود نہ ہو۔
آپ کی معمولی سی احتیاط ایک بڑی تکلیف سے بچا سکتی ہے۔

Dr. Jahanzaib Aqeel
ENT Specialist

تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ مبارک✨🌟۔اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں، عبادات، دعاؤں اور نیک اعمال کو اپنی...
27/05/2026

تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ مبارک✨🌟۔
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں، عبادات، دعاؤں اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ 🤲

یہ مقدس دن ہمیں ایثار، محبت، بھائی چارے اور اللہ کی رضا کے لیے ہر قربانی دینے کا درس دیتا ہے۔
اللہ پاک ہمارے گھروں میں خوشیاں، سکون، صحت اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین ❤

عیدُالاضحیٰ کے ایّام میں اگر ناک، کان یا گلے کی کسی بھی ایمرجنسی کا سامنا ہو تو بلا جھجھک رابطہ کریں۔ہم 24 گھنٹے آپ کی خ...
25/05/2026

عیدُالاضحیٰ کے ایّام میں اگر ناک، کان یا گلے کی کسی بھی ایمرجنسی کا سامنا ہو تو بلا جھجھک رابطہ کریں۔
ہم 24 گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔
آپ کی صحت اور آرام ہماری ترجیح ہے۔ 🌙✨

اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، خوشی اور محفوظ عید عطا فرمائے۔ 🤍










ناک، کان اور گلے کے ہر قسم کے امراض کے جدید، محفوظ اور ماہر علاج کے لیے رجوع کریں۔  جدید اینڈوسکوپی اور جدید سرجری کی سہ...
08/05/2026

ناک، کان اور گلے کے ہر قسم کے امراض کے جدید، محفوظ اور ماہر علاج کے لیے رجوع کریں۔
جدید اینڈوسکوپی اور جدید سرجری کی سہولت کے ساتھ بہترین تشخیص اور علاج فراہم کیا جاتا ہے تاکہ مریض کو بہتر اور فوری آرام مل سکے۔

اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں، بروقت معائنہ اور علاج آپ کی زندگی آسان بنا سکتا ہے۔
تشریف لانے سے پہلے کال ضرور کریں۔
03013648069

08/05/2026

خوراک کی نالی میں پھنسی ہوئی ہڈی مریض کے لیے شدید تکلیف اور خطرناک صورتحال پیدا کر سکتی ہے۔
الحمدللہ آپرسشن کے ذریعے کامیابی سے ہڈی نکال دی گئی۔
بروقت تشخیص اور علاج پیچیدگیوں سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ 👨‍⚕️✨

04 مئی بروز سوموارصبح 10بجے سے 2 بجے تکعلی جنرل ہسپتال، سرکلر روڈ کوٹ مٹھن رابطہ نمبر 03013648069
03/05/2026

04 مئی بروز سوموار
صبح 10بجے سے 2 بجے تک
علی جنرل ہسپتال، سرکلر روڈ کوٹ مٹھن
رابطہ نمبر 03013648069

27/04/2026

ناک کی ٹیڑھی ہڈی کا کامیاب آپریشن ، بند ناک اور سانس کی تکلیف سے نجات۔

اب آپ کے شہر راجنپور میں ناک، کان، گلہ کا معائنہ اور علاج بذریعہ اندوسکوپی (کیمرہ) کی سہولت موجود ہے۔ اوقات: ہر ہفتہ تا ...
18/04/2026

اب آپ کے شہر راجنپور میں ناک، کان، گلہ کا معائنہ اور علاج بذریعہ اندوسکوپی (کیمرہ) کی سہولت موجود ہے۔
اوقات: ہر ہفتہ تا منگل 12 سے 6بجے شام۔
24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت موجود ہے۔
رابطہ نمبر: 03013648069

04/04/2026

🔹 جدید لیزر سرجری کے ذریعے کان کی رسولی(Aural Polyp) کا علاج 🔹

28 سالہ مریض دائیں کان سے سماعت میں کمی اور مسلسل مواد (discharge) کی شکایت کے ساتھ آیا۔ مکمل معائنہ اور CT scan کرنے پر کان کی بیرونی نالی میں رسولی(Aural Polyp) تشخیص ہوا، جسے جدید لیزر سرجری کے ذریعے کامیابی سے نکالا گیا۔ الحمدللہ، اب مریض کی سماعت بہتر ہو چکی ہے اور وہ مطمئن ہے۔

کان، ناک اور گلے کے کسی بھی مسئلے کے لیے رابطہ کریں:
ڈاکٹر جہاںزیب عقیل
📞 03013648069


ناک، کان اور گلے کے کسی بھی مسئلے کی صورت میںڈاکٹر جہانزیب عقیل سے رابطہ کریںماہر امراضِ ناک، کان و گلا 📞 0301-3648069  ...
04/04/2026

ناک، کان اور گلے کے کسی بھی مسئلے کی صورت میں
ڈاکٹر جہانزیب عقیل سے رابطہ کریں
ماہر امراضِ ناک، کان و گلا

📞 0301-3648069

@

Address

Lahore General Hospital
Lahore
54000

Telephone

+923013648069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ENT Updates By Dr Jahanzaib Aqeel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share