S.Q

12/07/2026
12/07/2026

10/07/2026

09/07/2026

Tell answer           ゚viralシ
25/06/2026

Tell answer
゚viralシ

اگر آپ کو بھی ایسی ہی مشکل پہیلیاں حل کرنا پسند ہے
تو پھر اوپر دی گئی تصویر کو غور سے دیکھ کر یہ بتائیں کہ تصویر میں موجود بس کس طرف جا رہی ہے؟
مذکورہ تصویر میں ایک بس نظر آ رہی ہے لیکن اس تصویر کو دیکھ کر یہ بتانا تھوڑا مشکل ہے کہ یہ بائیں جانب جا رہی یا دائیں۔

اس پہیلی کا صحیح جواب صرف تصویر کا غور سے جائزہ لے کر مختلف ممالک میں عام بسوں کی بناوٹ کو ذہن میں رکھتے ہوئے دیا جا سکتا ہے۔

چلیں اگر آپ کو اس پہیلی کا درست جواب نہیں ملا تو ہم خود ہی بتا دیتے ہیں۔

یہ بس دائیں طرف جا رہی ہے کیونکہ یہ بس برطانیہ کی ہے اور وہاں پر بس کا اسٹیرنگ ویل بائیں طرف ہوتا ہے اس لیے بس کا دروازہ بھی بائیں طرف ہی ہوتا ہے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.Q posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to S.Q:

Shortcuts

Share