06/09/2026
🤍 Vitiligo (وٹیلیگو / برص)
Vitiligo
جلد کی ایک autoimmune condition ہے
جس میں immune system جلد کے رنگ بنانے والے cells یعنی melanocytes کو متاثر کرتا ہے، جس کے نتیجے میں جلد پر سفید یا دودھ جیسے سفید دھبے ظاہر ہوتے ہیں۔ یہ بیماری چھوت کی نہیں ہے۔
🔹 Vitiligo
کی اہم اقسام
1. Non-Segmental Vitiligo
یہ سب سے عام قسم ہے۔ عموماً جسم کے دونوں طرف، مثلاً دونوں ہاتھوں یا دونوں گھٹنوں پر patches ظاہر ہو سکتے ہیں۔
2. Segmental Vitiligo
اس میں عموماً جسم کے ایک حصے یا ایک طرف سفید patches بنتے ہیں۔ یہ نسبتاً تیزی سے ظاہر ہو کر بعد میں stable ہو سکتا ہے۔
3. Mixed Vitiligo
اس میں Segmental اور Non-Segmental دونوں patterns موجود ہوتے ہیں۔
4. Generalized Vitiligo
جسم کے مختلف حصوں پر متعدد سفید patches پھیل جاتے ہیں۔
5. Universal Vitiligo
یہ نایاب قسم ہے جس میں جسم کے زیادہ تر حصے کا pigment ختم ہو جاتا ہے۔
🔹 عام علامات
• جلد پر سفید یا مکمل depigmented patches
• چہرے، ہاتھوں، انگلیوں، پاؤں اور جسم کے دوسرے حصوں پر دھبے
• متاثرہ حصے کے بال سفید یا gray ہو سکتے ہیں
• بعض اوقات منہ یا ge***al area بھی متاثر ہو سکتا ہے۔
⚠️ Precautions — احتیاطی تدابیر
☀️ دھوپ سے جلد کی حفاظت کریں
❌ تنننگ
اور غیر ضروری UV exposure سے پرہیز کریں۔
🩹 جلد کو cuts، burns، scratches اور مسلسل friction سے بچائیں، کیونکہ بعض افراد میں skin injury کے بعد نئے patches ظاہر ہو سکتے ہیں۔
🧴 غیر معیاری bleaching creams اور harsh chemicals استعمال نہ کریں۔
🥗 متوازن غذا، مناسب نیند اور healthy lifestyle اپنائیں اور stress کو کم کرنے کی کوشش کریں۔
🌿 Homeopathic Treatment
میں Vitiligo کے لیے مریض کی انفرادی علامات اور constitutional picture کے مطابق مختلف remedies استعمال کی جاتی ہیں، مثلاً:
• Arsenicum sulph flv
• Natrum Muriaticum
• Sulphur
• Sepia
• Phosphorus
⚠️ اہم نوٹ: Homeopathic medicines کا انتخاب ہر مریض کی علامات کے مطابق ہونا چاہیے۔