Natho Foundation

Natho Foundation NaThAo BIBI FREE CHILDREN HOSPITAL FUND RAISING

21/11/2023

اگر آپ کے نزدیک کوئی یتیم یا غریب بچہ یا آدمی بیمار ہو جو اپنا علاج نہیں کروا سکتے تو پلیز ہم سے رابطہ کریں

19/11/2023
میرا خواب اپنی والدہ کے نام پر فری ہسپتال بنانے کا ہے اللہ تعالیٰ میری زندگی میں مجھے کامیاب کرے آمین
20/10/2023

میرا خواب اپنی والدہ کے نام پر فری ہسپتال بنانے کا ہے اللہ تعالیٰ میری زندگی میں مجھے کامیاب کرے آمین

میں اپنی والدہ کے نام پر 1 فری بچوں کا ہسپتال بنا نا چاہتا ہوں  ایس کے لیے مجھے سب سے پہلے زمین کی ضرورت ہے جو میرے حلقہ...
08/10/2023

میں اپنی والدہ کے نام پر 1 فری بچوں کا ہسپتال بنا نا چاہتا ہوں ایس کے لیے مجھے سب سے پہلے زمین کی ضرورت ہے جو میرے حلقہ میں بت کم قیمت میں مل سکتی میں کسی بھائی سے کوئی پیسے نہیں لو گا خود اپنے ہاتھوں سے زمین خرید کے اپنے نام پہ رکھے اگر کوئی بھائی اللہ کی رضا کے لئے اسے ہسپتال کے لیے زمین وقف کر دیں اللہ آپ سے راضی ہو ہو گا. آمین

21/09/2023

تم رحم کرو اہل زمین پر
خدا مہربان ہو گا عرش بری پر 😭😭😭😭😭😭

11/09/2023

ا تمام دوستوں بھائیوں سے درخواست ہے کہ اس معذور اور غرب بھائی کو آپ کے امداد کی ضرورت ہے یہ خود بھی معذور ہیں اور اس کی ایک بیٹی بھی معذور ہیں اور ڈھاڈ لاکھ کا مقروض ہے اگر اس کی مدد کرنا چاہیں تو اس کا قرض بھی ادا ہو جائے گا اور یہ اپنا علاج بھی کروا سکے گا پلیز جو بھائی مدد نہیں کر سکتا وَ وَ ویڈیو شہر کر دیں مہربانی

08/09/2023

فیصل آباد کی منڈی میں بچے گھر کی ضرورت کے لیے سبزی اکٹھا کر رہی یا اللہ سفید پوش لوگو کی مدد فرما
اگر پاکستان کو بچانا ہے تو قیدی 804 کو لانا ہے

29/08/2023

میں نے اپنی والدہ کے نام پر ایک بچوں کا فری ہسپتال بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں بچوں کا مکمل فری علاج کیا جائے گا انشاءاللہ جلد ایس کے لیے جگہ لینے کا ارادہ ہے جو آپ بھائیوں کے مدد سے خریدی جا سکتی ہے آپ کا 1 ہزار دئیے گئے بھی ایک غریب کی زندگی بچا سکتی.. آپ دوستوں کی مدد اور دعاؤں کی ضرورت ہے جو مدد نہیں کر سکتے پلیز ویڈیو آگے شر کر دیں شکریہ

Address

Faisalabad
Lahore
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natho Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Natho Foundation:

Shortcuts

Share

Category