08/09/2017
فری میڑیکل کیمپ بروز بدھ 13 ستمبر
پنجاب سرجی کیئر اینڈ گا ئنی ہسپتال
بندیاں والا پل چنگی امر سدو لاہور
سرکاری ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی
ڈاکٹر شہزاد نوید (ماہر امراض سرجری)
ڈاکٹر حیدر عباس شاہ ( ماہر امراض بچگانہ فیملی فیزیشن اینڈ سرجن)
ڈاکٹر نو ید (ماہر امراض ہڈی جوڑ)
ڈاکٹر کرن(ماہر امراض زچہ و بچا)
فری الٹرا ساونڑ فری شوگر ٹیسٹ یرقان کالا و پیلا و دیگر امراض اور ہر طرح کے آپریشن بچوں کے ختنے ،ھرنیا ،پتے کی پتھری ، چھاتی کی گلٹی،بواسیر کا آپریشن،ہڈی کے آپریشن نیز ہر طرح کے آپریشن کے علاج اورمفت مشورے کے لیے تشریف لائیں
زچہ و بچہ آپریشن فیس صرف 20000روپے
Timing (9:00am to 6:00pm)
For more information Dail (03065592297)
0300 4524851