Doctors Hospital

Doctors Hospital For any information about hospital related question. Please contact hospital directly by coming in or telephone.

Please do not subscribe this youtube channel & do not press the bell icon.
29/12/2020

Please do not subscribe this youtube channel & do not press the bell icon.

As i do not exist i do not know anything.

ارے ۔۔۔۔۔۔ دل تو ہمارا خواہشات کی تمناوں میں لگا ہوا ہے اور خوشی محسوس کرنے کیلیے اردگرد دیکھنا پڑے گا۔ تمناوں سے نکلنا ...
28/06/2020

ارے ۔۔۔۔۔۔ دل تو ہمارا خواہشات کی تمناوں میں لگا ہوا ہے

اور خوشی محسوس کرنے کیلیے اردگرد دیکھنا پڑے گا۔

تمناوں سے نکلنا پڑے گا۔

خواہشات سے نکلنا پڑے گا۔

اس سیراب سے نکلنا پڑے گا۔

ہوش میں آنا پڑے گا۔

احساس کرنا پڑے گا

سوچنا پڑے گا کہ

میں جو سوچ رہا ہوں وہ صحیح ہے یا جو میں نہیں سوچ رہا وہ صحیح ہے۔

جو میں چاہ رہا ہوں وہ صحیح ہے یا جو میرا رب میرے لیے چاہ رہا ہے وہ صحیح ہے۔

کیا جو میں چاہ رہا ہوں جیسے چاہ رہا ہوں ویسے ہو رہا ہے یا جو میں نے سوچا ہی نہیں تھا ویسے ہو رہا ہے۔

کیا میں پریشان ہوں اس لیے کہ جو میں چاہ رہا ہوں ویسا نہیں ہو رہا یا میں اس لیے خوش نہیں ہو پا رہا کہ جو میرا رب میرے لیے چاہ رہا ہے ویسے ہوتا جا رہا ہے۔

اور جب بھی کبھی بھی کہیں بھی کسی کو بھی اللہ یہ سوچنے کی توفیق عطا فرما دے تو پھر ہر کسی کو اس بات کی سمجھ بہت ہی آسانی سے آ جاتی ہے کہ ہماری خواہشات ہی دراصل ہمارے مساٸل ہیں۔

حضرت واصف علی واصف رح کا فرمان ہے کہ

“پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے ہوتی ہے۔ “

اور پھر وہ انسان تسلیم و رضا میں داخل ہو کر اللہ پر توکل اور یقین کرتا ہو نیک نیتی سے ہر ایڈوینچر کا مقابلہ کرتا ہوا لمحہ بہ لمحہ زندگی کو جینا شروع کر دیتا ہے۔

اور جیسے جیسے نیک نیتی کی بنیاد پر نتاٸج نکلنا شروع ہوتے ہیں اسکو اللہ کریم کی مصلحتوں کی سمجھ آنا شروع ہو جاتی ہے۔

اسکو نظر آجاتا ہے کہ یہ جو میرے موٹر باٸیک کا ٹاٸر فلیٹ ہوا ہے اسی میں ہی میرے لیے اللہ کی مصلحت پوشیدہ تھی اور کسی کا رزق میرے رزق کے ساتھ جُڑا ہوا تھا اور اسی لیے ہی میرے پاس پچاس یا سو روپے ایکسٹرا تھے۔

Think and grow rich.

Corona: Stop freaking out.  # of deaths in first 2 months of 2020  2360: Corona virus  69602: Common cold  140 584: Mala...
11/03/2020

Corona: Stop freaking out.

# of deaths in first 2 months of 2020

2360: Corona virus
69602: Common cold
140 584: Malaria
153,696: su***de
193,479: road accidents
240,950: HIV loss
358,471: alcohol
716,498: smoking
1,177,141: Cancer

Src: University of Hamburg

In our dream, we are dreaming about a dream. Happy New Year.
31/12/2019

In our dream, we are dreaming about a dream.

Happy New Year.

Address

Canal Road, G1, Johar Town
Lahore
54770

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctors Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctors Hospital:

Share

Category