20/07/2026
کیا آپ کے جانور کا رومن صحت مند ہے؟
جانور کی بہتر صحت اور زیادہ پیداوار کا راز صرف اچھی خوراک نہیں، بلکہ صحت مند رومن بھی ہے۔ Lothar ایک مؤثر Rumen Buffer ہے جو:
✅ رومن کے pH کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ Acidosis کے خطرات کو کم کرتا ہے۔
✅ مفید رومن بیکٹیریا کو سپورٹ کرتا ہے۔
✅ فائبر کے بہتر ہضم میں مدد فراہم کرتا ہے۔
✅ فیڈ کی افادیت بڑھا کر جانور کی مجموعی کارکردگی کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
Lothar — صحت مند رومن، بہتر ہاضمہ، زیادہ پیداوار۔
📞 مزید معلومات کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔ 03006999446