12/02/2026
استقبالِ رمضان پروگرام 🌙
ثریا عظیم انسٹی ٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں رمضان المبارک کی آمد کے سلسلے میں ایک بابرکت اور روح پرور استقبالِ رمضان پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ و اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام کا مقصد رمضان کی اہمیت، برکتوں اور اس کی تیاری کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس مبارک مہینے کی قدر کرنے اور اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔