18/09/2026
دل کی باتیں ۔
زندگی کی صرف ایک ہی حقیقت ہے اور وہ ہے صحت ۔ جسمانی اور ذہنی صحت ۔
اگر آپ صحت مند ہیں تو علم بھی آپ کے پاس ہے ۔ طاقت بھی آپ کے پاس ہے ۔ دولت بھی آپ کے پاس ہے ۔ عزت بھی آپ کے پاس ہے ۔ شہرت بھی آپ کے پاس ہے ۔ اگر صحت نہیں تو علم والوں کو بے علم ہوتے ، طاقتور لوگوں کو نحیف و نزار ہوکر خون تھوکتے ، دولت مند لوگوں کو غریب ہوتے اور بے انتہا شہرت کے حامل افراد کو گمنامی کے اندھیروں میں جاتے دیکھا ہے ۔
اپنی صحت کی قدر کیجئے ۔
ڈاکٹر سید جاوید سبزواری ۔
کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ۔
لاہور ۔ پاکستان ۔